Gradient Digital Marketing

Gradient Digital Marketing

Share

"Passionate Digital Marketer | Driven by data & creativity | Helping businesses thrive online 🚀

05/04/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟

پہلے سمجھتے ہیں مارکیٹنگ کیا ہے ؟
کوئی بھی ایسی ایکٹویٹی جو کسی پراڈکٹ یا سروس کو پروموٹ کرنے کے لئے کی جائے اسے مارکیٹنگ کہتے ہیں

مارکیٹنگ کی کتنی اقسام ہیں
مارکیٹنگ کی دو اقسام ہیں

1.ٹریڈشنل مارکیٹنگ (آف لائن مارکیٹنگ)
2. ڈیجیٹل مارکیٹنگ (آن لائن مارکیٹنگ)

آف لائن مارکیٹنگ کیا ہے؟
ایسی مارکیٹنگ جو non internet چینلز کے تھرو کی جائے اسے آف لائن مارکیٹنگ کہتے ہیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟
ایسی مارکیٹنگ جو internet چینلز کے تھرو کی جائے اسے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہتے ہیں

آف لائن مارکیٹنگ کن چینلز کے ذریعے کی جاتی ہے؟
آف لائن مارکیٹنگ کے چینلز ٹی وی ریڈیو نیوز پیپرز فلائرز بل بورڈز وغیرہ کے تھرو کی جاتی ہے

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کن چینلز کے تھرو کی جاتی ہے؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ویب سائٹ گوگل سرچ انجن یوٹیوب وغیرہ کے ذریعے کی جاتی ہے

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کن وجوہات کی وجہ سے آف لائن مارکیٹنگ سے بہتر
ڈیجیٹل مارکیٹنگ چند وجوہات کی وجہ سے آف لائن مارکیٹنگ سے بہتر ہے وہ یہ ہیں
Measurement
Optimization
Customization
Targeting
Global reach

Measurements:
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اس چیز کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کا ایڈ کتنے لوگوں تک پہنچا،کتنے کوگوں نے آپ کی ایڈ میں انٹرسٹ شو کیا، ایڈ کے ذریعے کتنی سیلز ملیں جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں ایسا نہیں ہے اگر ٹی وی پہ کسی برانڈ کا اشتہار چل رہا ہے تو وہ یہ اندازہ نہیں لگا سکتا کہ ٹی وی پہ کتنے لوگوں نے ان کا اشتہار دیکھا اور کتنے لوگوں نے ٹی وی پہ ان کا اشتہار دیکھنے کے بعد ان کی پراڈکٹس خریدیں
Optimization

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اگر آپ کو کسی ایڈ سے اچھے رزلٹس نہیں مل رہے تو آپ دوران ایڈ بھی کسی بھی وقت اپنے ایڈ کو ایڈٹ کر کے اسے میں کچھ تبدیلیاں کر کے اسے بہتر کر سکتے ہیں
جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں آپ ایسا نہیں کر سکتے مثال کے طور پر اگر کوئی برانڈ ٹی وی پر اپنا اشتہار دیتا ہے تو وہ کنٹریکٹ کے مطابق کچھ عرصہ تک اسی اشتہار کے تھرو ہی اپنی مارکیٹنگ کرے گا
Customization

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اپنی ایڈ کو کسٹمائز کر سکتے ہیں مثال کہ طور پر آپ یہ کنٹرول کر سکتے ہیں کہ آپ کا ایڈ صرف آفس ٹائمنگز میں لوگوں کو نظر آئے یا صرف 18 سے 25 سال کے لوگوں کو آپ کا ایڈ نظر آئے
جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں ایسا نہیں اگر سڑک کے کنارے لگے بل بورڈ میں کسی برانڈ کا اشتہار لگا ہے تو اس پہ یہ کنٹرول نہیں کیا جا سکتا کہ وہ اشتہار کسی مخصوص عمر یا انٹرسٹ رکھنے والے لوگوں کو نظر آئے
Targeting
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اپنی پراڈکٹ سے ریلیٹڈ مخصوص آڈینس کو ٹارگٹ کرسکتے ہیں مثال کہ طور پہ کوئی پراڈکٹ جو صرف خواتین سے ریلیٹڈ ہے تو آپ صرف خواتین کو ٹارگٹ کر کے اپنی ایڈ چلا سکتے ہیں
جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں ایسا نہیں ہے اگر ٹی وی پر کوئی اشتہار چل رہا ہے تو اسے سب ہی دیکھیں گے اس میں یہ کنٹرول نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ایڈ صرف پراڈکٹ میں انٹرسٹ لینے والے لوگ ہی دیکھ سکیں
Global reach

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے آپ مختلف ممالک کے لوگوں کو اپنی ایڈ دکھا سکتے ہیں اپنی برانڈ اویرنس بڑھا سکتے ہیں جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں آپ بل بورڈز یا ریڈیو وغیرہ کے ذریعے صرف محدود علاقے کی ریچ حاصل کر سکتے ہیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کون کون سی سکلز شامل ہیں؟
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مختلف سکلز شامل ہیں جیسے کہ

Social media marketing
Search engine optimization
Search engine marketing(ppc)
Email marketing
یہ چار ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مین سکلز ہیں اس کے علاوہ
Influencer marketing
Performance marketing
Data & analytics
Content marketing
یہ سب بھی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا حصہ ہیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کامن ابجیکٹوز کون کون سے ہیں؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کامن ابجیکٹوز میں شامل ہے
1 Awareness
2 Engagements
3 Conversion
یہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کامن ابجیکٹو ہیں جن کو ترتیب وائز یوز کر کے کوئی بھی بزنسں اپنی مارکیٹنگ کرتا اور اپنی سیلز بڑھاتا ہے

اگر آپ کو پوسٹ اچھی لگے تو اپنی رائے دیں نیکسٹ پوسٹ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی سٹریٹجیز کے حوالے سے بتایا جائے گا

جواد شاہ

02/04/2024

ماہرانہ رابطے اور پائیداری پر توجہ کے ساتھ، ہم ایسی ویب سائٹس بناتے ہیں جو نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت ہیں بلکہ ہر ڈیوائس پر ایک ناقابل فراموش تجربہ بھی فراہم کرتی ہیں۔ آئیے ایک ایسی ویب سائٹ بنائیں جو جوابدہ، استعمال میں آسان اور خوبصورت ہو۔ آئیے آپ کے ڈیجیٹل مستقبل کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
آج ہی رابطہ کریں
03034767819

02/04/2024

🚀 Elevate your brand's online presence with our cutting-edge social media marketing services!

🌟 Our team of experts will craft customized strategies to boost your brand awareness, engage your audience, and drive conversions.

From captivating content creation to targeted ad campaigns, we've got you covered.

Let us help you stand out in the digital crowd and take your business to new heights!
Contact us today to get started. 03034767819
📈💻

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Sultan Abad Near P. O Box SA Fan
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00