Immigrow Global Pvt. Limited
Phone: +92 3453392622
04/09/2025
25/03/2025
فن لینڈ میں غیر ملکی کارکنوں کی مانگ میں اضافہ متوقع!
🌍✈️
فن لینڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں غیر ملکی کارکنوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
ملک کو مختلف شعبوں میں ہنر مند افراد کی ضرورت ہے، خاص طور پر:
🛠️ صنعتی شعبے
⚕️ صحت کی دیکھ بھال
💻 آئی ٹی اور ٹیکنالوجی
🌱 زراعت
فن لینڈ میں کام کرنے کے مواقع بڑھ رہے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ اب غیر ملکیوں کے لیے روزگار حاصل کرنا نسبتاً آسان ہوسکتا ہے۔
اگر آپ ہنر مند ہیں اور یورپ میں مستقبل بنانا چاہتے ہیں تو فن لینڈ ایک بہترین آپشن بن سکتا ہے!
22/01/2025
2025 کے لیے کینیڈین 🇨🇦🇨🇦اسٹڈی پرمٹ درخواستوں پر نئی حد مقرر📚
1. *کینیڈین حکومت کا اعلان:*
کینیڈین حکومت نے اسٹڈی پرمٹ درخواستوں کی تعداد 505,162 تک محدود کر دی ہے۔ 🛑
2. ⏳ *مدت:*
یہ حد 22 جنوری 2025 سے 31 دسمبر 2025 تک نافذ العمل ہوگی۔ 🗓️
3. *پروسیسنگ کا اصول*:
حد مکمل ہونے تک درخواستیں پروسیس کی جائیں گی۔ ✅
حد مکمل ہونے کے بعد آنے والی درخواستیں واپس کر دی جائیں گی اور ایمبسی فیس واپس کر دی جائے گی۔ 💵
4. 📜 *پرمٹ کی تعداد:*
یہ حد صرف پروسیس ہونے والی درخواستوں پر لاگو ہے، منظور شدہ اسٹڈی پرمٹس کی تعداد پر نہیں۔ 📝
5. 🌍 *صوبائی کوٹے:*
صوبائی اور علاقائی حکومتوں کو پہلے ہی ان کے کوٹے الاٹ کر دیے گئے ہیں۔ 📊
6. 🎯 *مقصد:*
کینیڈین حکومت کا مقصد عارضی رہائشیوں کی تعداد کو کنٹرول کرنا ہے۔ 🏡
📩 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
🌟 *Flyover Immigration* ✈️
03/01/2025
🌍 Flyover Immigration - Guiding You with Trust ✈️
Are you facing challenges with your immigration process? Let us help you every step of the way!
We provide professional services, including:
✅ Approved Travel Insurance (covering all countries).
✅ Visa Covering Letter tailored to your requirements.
✅ Embassy-approved translations for all documents.
✅ Travel Plan preparation, including hotel booking and itinerary.
✅ Assistance with governmental and private certificates.
✅ Documents Verification (Police, Character Certificates, etc.).
✅ Preparation of Affidavits for foreign use.
✅ Expert support for visa interviews and attestations.
📍 Visit us at:
Lawyers New Complex Office No. 65, Kechery, Gujrat.
📞 Contact us at: 0345-3392622
Let Flyover Immigration take care of your travel and immigration needs with expertise and reliability. 🛫🌟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gujrat
50700
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |