AIOU Update Official
Education for All
یہ پچھلے جاری طلبا والوں کے لیے جنہوں نے پچھلے سمسٹر میں داخلہ لیا تھا اور ابھی تک اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ نہیں لیا تو وہ آج ہی چالان رجسٹر کر سکتا ہے آج ان کی آخری تاریخ ہے.
03/03/2024
Reappear in Exam Registration (Final Exam Registration) open till 7 March 2024.
عزیز طلبہ و طالبات سمسٹر بہار 2023 کے فیز ۲ کے فائنل امتحان میں فیل ہونے والے کورس کوڈز کی رجسٹریشن ری اپیئر پالیسی کے تحت یکم مارچ 2024 سے جاری ہے- ری اپیئر پالیسی کے تحت BA,AD,BS,BBA,B.Ed,MA,MSC,MBA,M.Ed کے فائنل امتحان میں فیل شدہ کورس کوڈز ۷ مارچ ۲۰۲۴ تک رجسٹر کرائے جا سکتے ہیں ۔فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 مارچ ہے - رجسٹریشن کی تاریخ /فیس کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی-سیمیسٹر خزاں ۲۰۲۳ کے امتحانات ۱۵ اپریل کے بعد شروع ہو سکتے ہیں -امتحانات رجسٹریشن فیس کی معلومات درج زیل ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gwadar
80700