Tibb e Nabvi
Tibb e Nabvi naam hai etmaad ka har kisam k amraz ki waahid or kamyaab ilaaj gaah
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چہرہ موٹا اور جسم کا وزن بڑھانے کہ لیے آسان غذائی اور دوائی علاج
ھوالشافی
[1] کالا منقہ 21 دانے
[2] مغز پستہ 10 دانے
[3] مغز بادام شیریں 10دانے
روز کسی بھی ٹائم کھا لیں خشک ہی کھانے ہیں یہ نہی کہ رات کو بھگو صبح کھانا نہی خشک ہی کھانے ہیں
[2] نماز عصر کہ وقت کجھور اور کیلے کا ملک شیک پیئیں -
[3] اسکے ساتھ دوائ کہ لیے مغز پنبہ دانہ اور اسگندھ ناگوری برابر وزن پیس کر کپڑے سے چھان کر رکھ لیں یہ سفوف صبح نہار منہ اور رات سونے سے دوگھنٹے پہلے نیم گرم دودھ سے لیں اور دودھ میں سونف ایک یا دو چمچ ڈال کر ابالیں پھر دوای لیں اس طرح دو ٹایم آدھا ٹی سپون لیں ساتھ روز ایکسرسائز ضرور کرین صبح تیز واک کریں پش اپ لگایئں -
ضروری نوٹ
جب بھوک لگے صرف تب کھاین بلا وجہ نہ کھاین اور کھانے کہ بعد پانی نہی پینا بالکل بھی اور چہل قدمی لازمی کرنی ہے
روز 12گلاس پانی پیئں
پرہیز
تمام گرم تلی ہوی فاسٹ فوڈ ٹھنڈی کولڈرنک اور کھٹی بادی اشیا سے مکمل دور رہیں موبایل کا استعمال کم کریں جتنا ہوسکے نماز پڑھیں قرآن کی تلاوت کریں کثرت سے استغفار کریں تمام برے کاموں سے توبہ کریں
حکیم محمد اشرف
فون نمبر 03344973684
سو کنیزوں والے مغل بادشاہ کا نسخہ خاص الخاص
دیسی نسخوں کا بادشاہ نسخہ ۔
لوہے جیسا نفس ٹائمنگ اتنی کہ ساری رات ہمبستری کریں۔
کافی سارے لوگوں کی فرمائش پر یہ نسخہ پوسٹ کر رہا ہوں ۔
ایسے افراد جن کی منی میں جراثیم پیدا نہیں ہوتے ۔جوانی میں اپنا بیڑا غرق کر بیٹھے ہیں۔ شادی نزدیک اور ان کے پلے کچھ نہیں۔ شادی کے نام سے گھبراتے ہیں ان کو شہوت نہیں آتی۔ ٹائمنگ زیرو ہے۔ عضو خاص میں اعلی درجے کا ڈھیلا پن ہے۔ مادہ منویہ کی کمی ہے پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہیں ۔ تمام حکماء حضرات اس بات پر متفق ہیں کہ اگر اس نسخے کو پرہیز کے ساتھ 45 دن استعمال کرلیا جائے تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قوت باہ میں سیلاب لائے گا اور جب بندے کا انزال ہو گا تو منی کا سیلاب لگ جائے گا انشاللہ۔ سپرم ایکٹو بس 1 فیصد ہو تو یہ نسخہ اس 80 فیصد تک سپرم ایکٹو کر دیتا ہے اور کونٹنگ میں کڑروں تک پہنچ جاتا ہے ۔ یہ نسخہ سر کے بال سے لے کر پاؤں کے ناخن تک جتنے اعضاء رئیسہ ہے ان کو طاقت دیتا ہے۔ شوگر والے مریض بلڈ پریشر والے مریض گرم سرد مزاج والے مریض تمام لوگ استعمال کر سکتے ہیں ۔
موصلی سفید انڈین خالص 125 گرام
ثعلب پنجہ 125 گرام
ثعلب مصری 100 گرام
تخم ریحان 100 گرام
لاجونتی 100 گرام
بیج بند 100 گرام
کشتہ سہ دھاتہ 10 گرام
کشتہ فولاد 10 گرام
سلاجیت 5 گرام
تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں سفوف لیس دار ہو گا اس لیے کیپسول بھی بھر سکتے ہیں اور صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 1 چمچ یا ایک کیپسول بھی کھا سکتے ہیں۔ 45 دن دوا استعمال کرنی ہے ۔
پرہیز ۔ چاول نہیں کھانے سیکس سے پرہیز اور کچی سبزیاں کھانی ہے ۔
انشاللہ اگر آپ یہ مکمل پرہیز کے ساتھ استعمال کر لیں تو آپ خود حیران ہو گے کہ آپ میں جوانی کی نئی لہر دوڑ پڑے گی انشاللہ۔
نیم حکیم طب کے مقدس پیشے کو بدنام کر رہے ہیں ۔آپ لوگ بھی پہلے تصدیق کریں حکیم بھی ہے یا نہیں پھر علاج کروائیں۔ اللہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ کی پریشانیاں دور فرمائے آمین۔
فون نمبر 03344973684
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مولد منی ( منی پیدا کرنے والا نسخہ )
( Semen Booster )
دوستو گروپوں میں زیادہ تر مشکل نسخہ جات لکھے جاتے ہیں جو عام آدمی کے لیے بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے سوچا کچھ آسان اور مجرب نسخے بھی لکھے جایئں تاکہ عام آدمی فائدہ اٹھا سکے مردانہ کمزوری کے لیے ایک نسخہ تحریر کررہا ہوں اکثر نامردوں کو ان کی بیماری کا سبب منی کی کمی ہوتی ہے ان کے لیے یہ نسخہ نہایت پر تاثیر دوا ہے علاوہ ازیں جس شخص کو ضعیف باہ بوجہ ضعیف دماغ ہو اس کے لیے بھی یہ نسخہ اکسیر اعظم ثابت ہوتا ہے ہے نیز جس شخص کو بوقت مباشرت لذت حاصل نہ ہوتی ہو تو اس ںسخہ کا استعمال کرنا چائیے کیونکہ اکثر ضعف دماغ بھی ساتھ ہوتا ہے - تو ایسے میں یہ نسخہ از حد کار آمد ثابت ہوتا ہے -
نسخہ یہ ہے -
ہوالشافی
مغز بادام شیریں بیس گرام
مغز چلغوزہ پچاس گرام
مغز کدو شیریں پچاس گرام
تخم خشخاش سفید پچاس گرام
مغز چرونجی پچاس گرام
طریقہ تیاری
تمام مغزیات کوٹ لیں اور ڈیڑھ سیر چینی ملاکر پانی میں حل کرکے چھان لیں اور آدھ پاو گلاب ملاکر آنچ پر قوام کریں اب قوام میں مذکورہ دوائیں شامل کرکے تھوڑی دیر پکائیں بعد ازاں سینی میں پھیلاکر ایک پاو چینی چھڑک کر ٹھنڈا ھونے پر چھری سے ٹکڑیں کرکے محفوظ کرلیں اگر اس میں ایک دفتری ورق چاندی کا اضافہ کردیں تو سونے پر سہاگہ ثابت ہوتا ہے -
طریقہ استعمال
روزانہ صبح دس گرام ہمراہ دودھ لیں قوت باہ کو تقویت دیتا ہے مادہ منویہ کو بڑھتا ہے منی خوب پیدا کرتا ہے - ضعیف دماغ کو دور کرتا ہے پرانے سر درد کو بھی ختم کرتا ہے - سرد مزاج والوں کے تحفہ ہے اس کا استعمال اکتوبر کے بعد کرنا چاہیے -
حکیم محمد اشرف
فون نمبر 03344973684
گھیکوار ( کوار گندل )
گھیکوار کا گودا جو ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے ۔ تھوڑی مقدار میں یہ گودا پیٹ کے کیڑے نکالنے معدہ کو طاقت دینے ، حیض جاری کر نے ، جسمانی دردیں ختم کر نے میں بہت زیادہ زود اثر ہے۔بڑی مقدار میں قبض دور کرنے کیلئے چونکہ یہ گودا ذائقہ میں کڑوا ہوتا ہے اس لئے اس میں شہد یا گڑ وغیرہ شامل کر کے اس کو معدہ کے السر ، کھانسی قبض وغیرہ کے لئے مفید پایا گیا ہے ۔ غیر شادی شدہ عورتوں کے پوشیدہ امراض مثلاً حیض کا درد سے آنا یا کم آنا۔رحم کی خرابی وغیرہ میں گھیکوار کا استعمال بہت مفید ہے گویا گھیکوار کنواری عورتوں کے لئے نعمت بے بہاہے۔اسکے گودے میں شکر ملا کر گرائنڈر کر کے 1/4 کپ 15/20 یوم پیئیں۔بچوں اور عورتوں میں یکساں مفید ہے۔
نسخہ
ایک کلو گودہ گھیکوار میں دوکلو دودھ ملا کر کھویا بنائیں دو چھٹانک دیسی گھی میں بھون لیں حسب ضرورت شکر فی 50 گرام سونٹھ 10 گرام ملا کر حسب ضرورت کھاٸیں۔ بھکڑا مغز پستہ اور مغز نارجیل کوٹ کر ملا کر آگ پرحلوہ بنا کر روزانہ بطور ناشتہ دو چھٹانک کھائیں صبح ، دودھ یا چاۓ کے ساتھ چندہفتےاستعمال کریں۔ چھوٹے بڑے جوڑوں کی درد,سوجن,بدنی کھچاٶ اور قبض دور ہوکر چستی بحال ہو جاتی ہے۔زیابیطس میں گودے کے بہترین نتاٸج ملےہیں گودہ استعمال کرنے کے 24 گھنٹے کے بعدخارش کا احساس اور جلنے کا احساس ختم ہوجاتا ہے۔مقوی معدہ ہے صفراوی مادے کو دستوں کی راہ نکالتا ہے پیٹ کے امراض میں مفید ہے،ہاضم ہے,دمہ کے لیے مفید ہے,بھوک پیدا کرتا ہے۔اکثر معالجین کوار گندل کاحلوہ یا اسے قیمے میں پکا کر ان مریضوں کو کھانے کا مشورہ دیتے ہیں جو جوڑوں کے درد,معدہ کے امراض,کمر درد جیسے امراض کا شکار ہوتے ہیں۔بیماریوں کو ختم کرنے کے لیےمہنگے علاج کی طرف جانے کی بجاۓ سستے اور قابل برداشت حفاظتی غذائی ہتھیار استعمال کیے جائیں جو دکھی انسانیت کو سکون بخش سکیں ۔ پس ان تمام چیلنجز اور خطرات کے مقابلے کیلئے ایلوویرا ایک اہم دفاعی حصار کے طور پر سامنے آرہی ہے ۔ ایلوویرا کے گودے کا شربت بنا کر غذا کے طور پر استعمال کیا جاۓ تو اس کے مسلسل استعمال سے جوڑوں کے درداور نظام انہضام کے کئی عوارض بشمول موٹاپے سمیت ختم ہو جاتے ہیں۔تقریباً 60 بیماریوں یا استحالی خلل کی درستگی عین ممکن ہے ۔ اس کا ست ( عصاره ) ایلو ویرا کہلا تا ہے ۔ اس سے داغ دھبے اور جھریاں جاتی رہتی ہیں کیل مہاسوں کے نشان ختم ہو جاتے ہیں اس سے کُلیاں کرنے سے منہ کے زخم ٹھیک ہو جاتے ہیں ۔ گھیکوار کا گودا دست آور ہے ۔ بڑی آنت میں پہنچ کر ملین اثرات پیدا کرتا ہے ۔اس کے کُلیاں کرنے سے زخم مندمل ہو جاتے ہیں ۔ گھیکوار نظام ہضم کی اصلاح اور غذا کو جزو بدن بناتا اور صاف خون بناتا ہے ریاح اور تیزابیت میں فائدہ ہوتا ہے,پیٹ کے کیڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آگ سے جلی یا تیز دھوپ اور گرمی کے باعث جلد جھلس جاۓ تو گھیکوار کا لیپ سکون دے گا۔شدید خارش میں گھیکوار کا لیپ چند دنوں میں فائدہ دیتا ہے ۔ مسوڑھوں کی سوجن میں گھیکوار کا لعاب لگانے سے فائدہ ہوتا ہے دانت نکلوانے کے بعد ہونے والے زخم پر بھی اس کا لعاب مفید ہے ۔ جن نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو کیل مہاسوں کی شکایت ہووہ گھیکوار کا تازہ گودا روزانہ پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں،پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں ہفتہ یہ عمل روزانہ دو تین بار کریں ۔ ہاتھ پاؤں پر گٹے اور جلد سخت ہو کر بدنما ہو جاتی ہے با قاعدگی سے گھیکوار کا لیپ کریں ، دوتین ہفتوں میں آرام آ جاتا ہے ۔ سر کی خشکی(بفا)جسے سکری کہا جا تا ہے کیلئے گھیکوار کا لعاب بالوں کی جڑوں میں مالش کرنے سے سکری جاتی رہتی ہے۔جدید تحقیقات نے گھیکوارکو ملین بتایا ہے اس کے سالمے بڑی آنت میں پہنچ کر قبض کشا اثرات پیدا کرتے ہیں,اس طرح قبض کے جومریض ادویہ کھا کھا کر تنگ آچکے ہوں انہیں گھیکوار کا گودا سات گرام روزانہ استعمال کرنے سے قبض جیسے موزی مرض سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔موٹاپا متعدد امراض کا باعث بنتا ہے۔ خواتین ہیں کہ سمارٹ ہونے کیلئے سلمنگ سنٹروں کی طرف بھاگ رہی ہیں اور اشتہاریوں،دوائیوں کی بھر مار ہے ایسے لوگ گھیکوار کا گودا استعمال کریں یہ چربی تحلیل کرتا ہےجسم سے فاضل رطوبات ختم کرتا،ورموں کو تحلیل کرتا اور پٹھوں کو فائدہ دے کر مضبوط بناتا ہے اسکے پتوں کو درمیاں میں کاٹ کر اس پر رسوت اور ہلدی چھڑک کر ورم اور پھوڑوں پر باندھ دیا جاۓ چند دن کے اس عمل سے مفید نتائج سامنے آتے ہیں۔چوٹ لگ جاۓ تو گھیکوار کا تازہ گودہ لے کر اس میں ہلدی چھڑک کر گرم گرم گودا چوٹ والی جگہ پر باندھ دیا جائے تو بہت جلد آرام آ جاتا ہے۔موسم سرما میں چھوٹے بچوں میں پسلی چلنے کی شکایت ہو جاتی ہے گھیکوار کے رس میں تھوڑی سی ہینگ ملا کر لیپ کرنے سے آرام آ جا تا ہے ۔ مسے جلد کو بدنما بنا دیتے ہیں ان پر گھیکوار کے گودے کا لیپ کرتے رہیں آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے ۔ جوڑوں کا درد ہوتو سرنجاں شیریں کا باریک سفوف ایک گرام گھیکوار کے گودے میں ملا کر روزانہ صبح نہار منہ کھانا بہت مفید ہے۔جگر کی اصلاح کیلئے گھیکوار کا گودا روزانہ صبح دو چمچےکھالینا مفید ہے۔گھیکوار معدہ کی اصلاح کرتا گیس ریاح خارج کرتا ہے قبض دور جسم سے فاسد مادے خارج ، تیزابیت ختم ، پیشاب کے راستے یورک ایسڈ خارج کرتا, جسم کی چربی تحلیل کرتا،جلد کوتر و تازہ رکھ کر جوانی برقرار رکھتا ہے۔ تیزابیت ، دائمی قبض ، نظام ہضم کی دیگر پیچیدگیاں بشمول مٹاپا۔ایلوویرا ڈرنک کے جزوی استعمال سے روزانہ لی گئی غذا سے اول تیزابیت دور کرنے میں مدد ملتی ہے جبکہ مسلسل استعمال سے معدے اور آنتوں کے السر تک درست ہو جانے کی مصدقہ رپورٹس ہمارے پاس موجود ہیں۔تیزابیت موٹاپے کی دیگر وجوہات میں سے ایک ہے۔پس تیزابیت ختم ہوتے ہی مٹاپے میں حیرت انگیز کمی نوٹ کی گئی ہے۔جس ایلوویرا ڈرنک کاذکر ہو رہا ہے اسکو کم از کم ساڑھے تین سالہ بالغ ایلو ویرا سے حاصل کیا گیا ہو۔انسان کے مدافعتی نظام کو مضبوط کر کے جراثیم سے لے کر ایڈز اور ہیپا ٹائٹس سی جیسے وائرس تک کو غیر مٶثر بناتا ہے۔ایلوویرا کے اثرات کی مصدقہ رپورٹس کے مطابق ایلوین بلڈ پریشر کم کرتی ہے لہٰذا قدرتی طور پر کم بلڈ پریشر والے یا بلند فشار خون کی دوائی استعمال کرنے والے ایلوویرا ڈرنک کو احتیاط سے استعمال کریں۔لگ بھگ تین سو تحقیقی مقالہ جات اس بات کو بھی ثابت کر رہے ہیں کہ ایلوویرا ڈرنک کے استعمال سے خون میں کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ بھی کم ہو جاتا ہے
حکیم محمد اشرف
فون نمبر 03344973684
آئرن کی کمی کو چند یوم میں پورا کرنے والا شاہکار ٹوٹکہ!!
ایک دوست کے بھائ کا یہ آزمودہ نسخہ ہے جسکا ٹائیفائیڈ بگڑ گیا‘ بہت زیادہ کمزوری ہوگئی‘ خون کی انتہائی کمی کے باعث ٹانگوں پر بھی کھڑا نہیں ہوا جاتا تھا۔ مزید کہنے لگا کہ ان کی یہ حالت کسی سے بھی دیکھی نہیں جاتی تھی‘ پھر ہمیں کسی نے درج ذیل ٹوٹکہ بتایا‘ یقین کیجئے اس کا ایک گلاس روزانہ پینا ( تیس دن تک ) ایک بوتل خون لگوانے جیسا ہے‘ چند دن اس نے اپنے بھائ کو استعمال کروایا‘ اسکی رنگت پیلی سے سرخ و سفید ہوگئی‘ جسم میں طاقت آگئی اور معمول کی زندگی جینا شروع ہوگئے۔
جب میں نے ان سے یہ ٹوٹکہ سنا تو مناسب سمجھا کہ ادھر سب بھایئوں دوستوں کے لئے بھی پوسٹ کر دوں انہی دنوں میرا ایک کزن بیمار ہوا اسے بھی ٹائیفائیڈ ہوا‘ بہت زیادہ کمزوری ہوگئی‘ اسے بھی یہی ٹوٹکہ استعمال کروایا‘ یقین کیجئے میرے دوست نے کہا تھا سوفیصد ویسے ہی تھا‘ میرا کزن چند دنوں میں ہی بالکل ٹھیک بلکہ اس کی صحت پہلے سے بھی بہت بہتر ہوگیا تھا رنگ بالکل نکھر گیا۔ پھر اس کے علاوہ میں نے بے شمار لوگوں کو بتایاجس نے بھی استعمال کیا اسے بے حد فائدہ ہوا۔آپ بھی بنائیے‘ خود بھی پیجئے اپنی نسلوں کو بھی ضرور استعمال کروائیے‘ انتہائی مفید‘ بے ضرر اور دنوں میں اثر دکھانے والا ٹوٹکہ ہے۔
گھریلو ٹوٹکہ یہ ہے
ھوالشافی
ایک عدد انار قندھاری لیں‘ اس کے دانے نکال کر اس کو ایک کلو نیم گرم دودھ میں ڈال دیں‘ اب اس میں ایک چمچ دہی کا ڈال کر دہی جمانے کیلئے رکھ دیں۔ صبح اٹھ کر اس کو شیک کریں جیسے لسی بناتے ہیں ‘ا س کی بہترین گاڑھی لسی بنائیں‘چاہیں تو حسب ضرورت میٹھا ڈال سکتے ورنہ ایسے ہی گھونٹ گھونٹ نہار منہ جتنا حسب طبیعت پی سکتے ہیں اتنا ہی پیجئے۔ روزانہ پینے کی مقدار میں تھوڑا تھوڑا اضافہ کرتے جائیں۔ چند دن یہ مشروب پئیں ‘ لوگ خود آپ کو دیکھ کر بتائیں گے کہ آپ کے اندر کیسی خوشگوار تبدیلی آئی ہے۔ آپ کی رنگت میں ‘ وزن میں‘ چہرے کے خدوخال میں‘ جلد کی چمک میں‘ چال میں‘ ڈھال میں‘ اٹھنے بیٹھنے میں‘ چلنے میں‘ صرف چند دن پی لیں۔یہ مشروب صرف بیمار افراد کیلئے نہیں آپ بیمار نہیں ‘ آپ بھی استعمال کیجئے کبھی بیمار نہ ہوں گے‘ جسم خون نہیں بنارہا‘ پینا شروع کردیں‘ خون بننا شروع ہوجائے گا‘ جگر ‘ معدہ کے امراض کا انتہائی لاجواب علاج‘ ہائی بلڈپریشر کے حامل افراد ضرور پئیں۔
حکیم محمد اشرف
فون نمبر 03344973684
Click here to claim your Sponsored Listing.