Gilgit baltistan
👉land of jewel Gilgit Baltistan 👍
follow Us For More information about
Gilgit Baltistan
01/04/2026
آج ایک نہایت افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے کہ مقدس اور تاریخی عبادت گاہ چقچن مسجد کے اندر بغیر کسی تقدس اور آداب کا خیال رکھتے ہوئے ایک اشتہاری ویڈیو بنائی گئی۔ یہ عمل نہ صرف مسجد کی حرمت کے خلاف ہے بلکہ ہمارے دینی اور ثقافتی اقدار کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اگر ہم آج اس طرح کے واقعات پر خاموش رہے تو کل کو چقچن مسجد بھی فیصل مسجد کی طرح عبادت سے زیادہ اشتہارات اور تشہیر کے لیے استعمال ہونے لگے گی، جیسا کہ آج کل ہم دیکھ رہے ہیں۔
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ایسے معاملات پر آواز اٹھائیں اور مقدس مقامات کے احترام کو ہر حال میں برقرار رکھیں۔
15/02/2026
آج کا میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟
1- پاکستان 🇵🇰
2- بھارت 🇮🇳
Well Played Skardu Anchan
Best of luck 🤟
Inshallah Next time 🤟
09/02/2026
اس شخص کا شناختی کارڈ 12-4-2025 کو بنا تھا، جبکہ وہ آج سے آٹھ مہینے پہلے تربیت لینے کے لیے افغانستان گیا تھا۔ یعنی اُس وقت اس کا شناختی کارڈ بنا ہی نہیں تھا۔ پھر وہ بغیر شناختی کارڈ افغانستان کیسے گیا اور واپس بھی کیسے آیا؟ اب تو پاکستان سے افغانستان جانے کے لیے ویزا لازمی ہے، بغیر ویزے کے کوئی نہیں جا سکتا۔
06/02/2026
لکھی گئی مقدمہ میں وجہ قتلِ یہ
مقتول کو نبی ص کے نواسے سے پیار تھا 😭💔
ترلائی مسجد میں شہید معصوم بچے کی لاش
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Northern Areas