Gilgit River TV

Gilgit River TV

Share

Sanabar

29/05/2026

سیاسی اختلافات کو ایک سائیڈ پر رکھیں اور جواب سنیں، یونیورسٹی سے ایم فل کرنے والے طالب کی اکنامکل سوال کا جواب سنیں۔۔۔
نگرل کلچنوٹ امام بارگاہ میں انٹلکچول فورم میں شامل لوگ ششدر رہ گیے۔۔
شہنشاہ تعمیرات حافظ حفیظ کی ڈگری اصلی ہے یا نقلی؟
جمیل احمد کو تو سوال اور جواب دونوں سمجھ میں نہیں آئنگے۔۔
ڈگری ڈگری ہوتی ہے
اصلی ہو یا نقلی۔۔
جب ڈگری سے زیادہ علم ہو تو اسے حافظ قرآن کہتے اور قرآن کا جب ترجمہ سمجھ میں آجاے تو لیڈرشب آ ہی جاتی ہے۔۔۔
آغا صاحب آج یہ حافظ قرآن در بتول آکر ہمارے طالب علم اور سرکار سے ریٹایرڈ افراد کو سوالات کرنے کیلیے التجاء کرتا ہے کسی کے پاس سوال ہی نہیں تھی۔۔۔
یہ انسان سب سے کہتا ہے بے شک مجھے ووٹ نہیں دو لیکن ووٹ دینے والے سے کہتا ہے کہ ووٹ لینے والے سے کم از کم کام تو لو۔۔
5000 نوکریوں کا وعدہ کرکے پھر نوکری نہیں دے سکا تو وہ منافقت ہے۔

قرآن کا حوالہ دیتے ہوے کہتا
تم ایسی بات ہی کیوں کرتے جو تم کر نہیں سکتے،صفائی کیلیے ویسٹ منیجمنٹ،علاج کیلیے ہسپتال اور مشینری،پینے کا صاف پانی،سڑکوں کا جال بچھانا،امن دینا ایک مسلمان انسان کی ترجیہات میں شامل ہیں اسے حفیظ کہتے۔۔۔پانی دیکر ووٹ مانگنا شمر اور یذید کا شیوا ہے حسینی کا نہیں۔۔
امام بارگاہ میں بیٹھے ہویے فلاسفروں کے ساتھ کی گئی گفتگو کے چند اہم پہلو۔

29/05/2026

ووٹ ایک امانت ہے کارکردگی کی بنیاد پر عوام خود جس کو مرضی ہو ووٹ دے دیں۔۔آغا راحت الحسینی کا جمعہ خطبے میں واضع کردی۔۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Hunza