Rumicodes Hunza - A Digital Learning House

Rumicodes Hunza - A Digital Learning House

Share

Learn. Build. Grow. Rumicodes Hunza equips you with skills in Coding, Web & App Development, AI Tools, and Modern Accounting for real-world success.

30/04/2026

Join Us!
Admissions Open!

Age 10–16: 4:00 PM – 6:00 PM
Age 17 & Above: 8:00 PM – 11:00 PM

23/12/2022

باڈی آف لیٹریسی ڈویلپمنٹ ہنزہ کے چیئرمین اور ممبران کی جانب سے فرزند ہنزہ محمد حسین ولد ساجد حسین جن کا تعلق گنش سے ھے، کو جنوبی کوریا کی معروف دانشگاہ انچیون نیشنل یونیورسٹی سے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ھوے کم عمری میں ڈاکٹریٹ ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ محمد حسن اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج گنش ہنزہ کے سابق طالب علم رہے ہیں۔ یاد رہے کہ بولڈ کے زیر سایہ ہر سال ہونے امتحان سے پہلے امتحان اور تعلیمی سیمینارز کو منعقد کرنے میں محمد حسن کا اہم کردار رہا ھے۔ نہ صرف ہنزہ بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔ہم جناب محمد حسین کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور موصوف کے والدین کو ان کی کاوشوں پر سلام پیش کرتے ہیں۔
Body of literacy Development Hunza iso

Want your school to be the top-listed School/college in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Hunza
15600