Hunza 24/7

Hunza 24/7

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hunza 24/7, Advertising/Marketing, Aliabad, Hunza.

28/04/2026

سکردو : سکردو ایئرپورٹ کے مرمتی کام کے باعث مرکزی رن وے 14L/32R کو جزوی طور پر بند کر دیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق رن وے روزانہ صبح 8 بجے سے دوپہر 4 بجے تک دستیاب نہیں ہوگا اور یہ بندش 28 جون تک جاری رہے گی۔ مرمتی کام میں سیل کوٹنگ، دراڑوں کی مرمت اور مارکنگ کی دوبارہ پینٹنگ شامل ہے تاکہ حفاظتی معیار بہتر بنایا جا سکے۔

27/04/2026

گلگت : بجلی کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف گلگت سینما چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

26/04/2026

ہنزہ : رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور ان کے باوفا جانثاران کے چہلم کے حوالے سے گنش امامیہ کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی ،سید عاشق حسین ،شیخ شرافت حسین ،شیخ موسی کریمی ،شیخ مقبول حسین ،شیخ صداقت حسین اور دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔ تقریب کے اخر میں ہنزہ گنش کے مومنین کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے نکالی گئی۔ عطیہ اسی لاکھ روپے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی کے حوالے کیا۔

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Aliabad
Hunza
15600