Discover Ghizer
it's all about ghizer. you know all about ghizer from this page please support us to discover ghizer
*یا علی مدد*
GHIZER ROAD 😁
روشن اور ہاکس میں ایک بار پھر سے بہت بڑا دھماکہ کی آواز سنائی دی۔اور زمین لرز اٹھی۔
اللہ پاک خیر کرے۔
کا ڈمپر غیزر روشن روڈ پر پھنس گیا۔RADC
HAKIS GHIZER
تازہ ترین اپڈیٹ
ہاکس کے مقام پر روڈ ایک بار پھر بند عوام کی جانب سے احتجاج کے بعد جو الٹرنیٹ روڈ تھا اس کو بھی بند کر دیا گیا عوام اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات جاری
ہاکس-روشن، غیزر روڈ: کام بند ہونے کی وجہ سے کل سے روڈ مکمل بند رہے گا۔
غیزر کا موسم شدید گرمی سے بدل کر تیز ہواؤں میں تبدیل ہو گیا 😮
آ
Working on Ghizer road at Hakis 🥱😴
09/05/2026
ھاکس ڈی جے سکول کے قریب دریائے غزر کا پانی روڈ میں داخل ہو چکا ہے، جس کے باعث پیدل سکول آنے والے معصوم بچوں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ کسی بھی وقت پھسل کر دریا میں گرنے کا خدشہ موجود ہے۔
انتظامیہ اور NHA کی مجرمانہ غفلت سمجھ سے بالاتر ہے۔ اگر فوری بنیادوں پر حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے تو خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ پیش آ سکتا ہے۔
مطالبات:
فوری طور پر روڈ کی بحالی اور حفاظتی بیریئرز کی تنصیب
سکول کے اوقات میں ہنگامی سکیورٹی انتظامات
متبادل محفوظ راستے کا بندوبست
متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے اور قیمتی جانوں کو بچایا جائے
TAUS DIDAR GAH ❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hunza