GB SCOPE

GB SCOPE

Share

GB SCOPE is a digital media platform.

09/07/2025

بابو سر روڈ پر ڈاکوں کی فائرنگ ۔
گاڈی کا ڈرائیور اور ایک سیاح زخمی ۔

05/07/2025

گلگت بلتستان کے حالات کا زمدار کون۔ دونوں فریقوں کے علماء حالاتِ کو ٹھیک
کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

09/06/2025

.حقوق دو ڈیم بناؤ .
تحریک کے اوپر لوگ سخت تنقید کر رہیے ہیں ۔ آپ کی کیا راۓ ہے۔

09/06/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کے لیڈروں کو رہا کیا جائے ۔
عوامی مطالبہ

16/02/2025

بغاوت ہمیشہ اصول پسند اور ایماندار لو گ کرتے ہیں ۔چالاک لوگ چمچہ گیری اور چاپلوسی کرتے ہیں۔ چی گویرا

16/02/2025

چلاس۔۔۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین احتجاج کر رہے ہیں ۔
۔حقوق دو ڈیم بناؤ ۔ تحریک چلاس شہر میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہے ۔

02/02/2025

Boss NY Kaha to krny ka

02/02/2025

مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے دو دھڑوں میں سے کون سا گروپ آپ کو مظبوط لگ رھا ہے۔ اگلے الیکشن میں۔

28/01/2025

GB SCOPE
''your news ,your community"

Want your business to be the top-listed Media Company in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit Baltistan , Gilgit City
Hunza