PrimeReport

PrimeReport

Share

PrimeReport is a professional digital news platform focused on timely, credible, and engaging content.

06/07/2026

اورکزئی ۔مقامی قبائل کا امن تنظیم کے خلاف احتجاج

اورکزئی۔ فیروزخیل ہیڈکوارٹر چوک میں مقامی قبائل و نوجوانوں کا امن تنظیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مین ہائی وے بند

اورکزئی۔ امن کے نام پر بننے والے تنظیموں کو فل الفور ختم کی جائے ۔ مظاہرین

اورکزئی۔ امن تنظیم نے گزشتہ روز ایک گاڑی کو روک کر بیمار بچے کو اہسپتال جانے سے روکا تھا جو انتہائی ظلم ہے ۔ مظاہرین

اورکزئی۔ امن تنظیم کے افراد نے گاڑی میں سوار 2 افراد پر تشدد بھی کیا تھا ۔ مظاہرین

اورکزئی۔ امن کے نام پر غیر قانونی تنظیموں کو ختم کیا جائے مظاہرین

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Islamabad