safe write

safe write

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from safe write, Educational consultant, Islamabad.

20/02/2023

follow me for best content

19/02/2023

ٹم ہرٹونز ایک مشہور کینیڈین کافی اینڈ کیک شاپ ہے۔ جس کا ایک کافی کا کپ 1200 روپے کا ہے۔ جس کیلئے پاکستان کا ایلیٹ کلاس طبقہ زیر نظر تصویر میں لائنوں میں لگ کے کھڑا ہے۔ اس کافی شاپ کی 15 ملکوں میں سینکڑوں برانچز ہیں۔ اوپننگ کے موقع پر 61 سال کی تاریخ میں سب سے زیادہ سیل کا ریکارڈ پاکستان کے حصے میں آیا جو کہ لاہور کی ڈی ایچ اے برانچ نے قائم کیا ہے۔
جبکہ دوسری طرف روز کی کہانی ہے پاکستان کا مزدور دیہاڑی دار غریب طبقہ اپنے گھر کی روٹی پوری کرنے کیلئے سستے آٹے کے نام پر ایک دس کلو آٹے کے تھیلے کیلئے جو 650 روپے میں ملتا ہے لائنوں میں لگ کر سارا سارا دن ذلیل ہوتا ہے وہ بھی کسی کو آٹا مل گیا اور کوئی خالی ہاتھ آنسو پونچھتا ہوا گھر کو چل دیتا ہے۔
یہ ہجوم کبھی قوم نہیں بن سکتا۔ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن طبقہ، بے پناہ پیسے والا اسکا بےحس ایلیٹ طبقہ ہی ہے۔ امیر امیر تر ہے۔ غریب غریب تر ہے۔ سوال یہ ہے یہ کونسے والا پاکستان ہے؟ کیا کسی کے پاس کوئی جواب ہے؟؟؟؟

14/02/2023

Follow me for more best content motivational islamic and poetry content

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Islamabad
04403