Network For Human Rights And Justice
Human Rights
05/11/2023
آج 05/11/2023 کو ڈاکٹر گل مند خان آفریدی صاحب چئیرمین خیبرپختونخواہ نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس نے آپنی ٹیم کے ساتھ افغان مہاجرین کی واپسی پر ان کے لیے رضاکارانہ خدمات آپنے مدد آپ کے تحت میڈیسن، خوراکی اشیاء اور پینے کے صاف پانی افغان پناہ گزین کیمپ کے دورے کے موقع پر مہاجرین میں تقسیم کیے۔
جس پر افغان مہاجرین نے ڈاکٹر صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ اور نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس کے بنیادی اشیاء ضروریات کے فراہمی پر خصوصی شکریہ ادا کیا اور مزید تعاون پر چئیرمن ڈاکٹر گل مند خان صاحب نے پناہ گزین کو یہ یقین دہانی کرائی کہ ہر ممکن تعاون اور مدد کی فراہمی ہماری اور ہمارے ادارے کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
اس موقع پر خیبرپختونخوا صدر عبدالقدیر خان آفریدی ڈسٹرکٹ پشاور صدر سمیع اللہ خان اور اسسٹنٹ میڈیا شاہد ملنگ افریدی خیبرپختونخواہ موجود تھے۔
05/07/2023
Nhrj
نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس کے چیئرمین کمپلینٹ سیل اشفاق خاکوانی صاحب سندھ میں وزٹ کے دوران پولیس آفیسر سے بات کرتے ہیں
عمران ریاض خان کی موت کی خبر نے ہلچل مچادی - کرن ناز نے بغیر کسی خوف کے خبر دے دی❗💔😪 نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس کے تمام ممبر گورنمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ عمران ریاض کو جلد بازیاب کروایا جائے شکریہ پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Islamabad