Al Farid Collections

Al Farid Collections

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Farid Collections, Shopping Service, .

22/03/2023

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ و رَحْمَةُ اللّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ 🌙💚
دُعا ھے کہ اﷲ سُبْحَانَهُ وَ تَعَالیٰ آپ کو، آپ کے اہلِ خانہ کو اور آپ سے وابَستہ تمام رشتوں کو کامِل صحت اور تندرستی کے ساتھ رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عَطا فرمائیں 🌺
آمین ثمہ آمین ♥️

رمضان کے پہلے عشرے کی دُعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ 🌺

09/11/2022

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر

اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساں
سفال ہند سے مینا و جام پیدا کر

میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمر
مرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر

مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

علامہ محمد اقبال 🌺
٩ نومبر ١٨٧٧ - ٢١ اپریل ١٩٣٨

Vitual_Tour_in_Al_Masjid_Al_Nabawi 07/10/2022

مسجد نبوی ﷺ کا دیدار 🌺

سبحان اللہ ❤️
ﷺ 🌺

Vitual_Tour_in_Al_Masjid_Al_Nabawi Virtual tour in the Prophet's Mosque

Culinary Team

Attire

Website