Mufti Fida Hussain Razvi

Mufti Fida Hussain Razvi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Fida Hussain Razvi, Public Figure, Islamabad.

Munazra Barelvi VS. Deobandi | Eman E Alahazrat Ya Gustakhana Ibarat | M***i Rashid Mahmood Razvi 16/05/2026

https://youtu.be/DN59NAuK1K0?si=v4DEE4d63WMF3Btm

Munazra Barelvi VS. Deobandi | Eman E Alahazrat Ya Gustakhana Ibarat | M***i Rashid Mahmood Razvi Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

10/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
عمدة المشائخ امام السالكين قدوۃ العارفين خاتم المفسرين المحدث الشهير حجة الأولیاء مولانا الأعظم امام محمد عبید اللہ النھرکاریزی النقيبی آل سلطان الحنفی الماتریدی
وصال فرما گئے 💔

07/05/2026

حج کس پر فرض ؟

05/05/2026

صحابی رسول کاتب وحی امیر المومنین سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار مقدس ♥️

Rizvi Digital Studio 04/05/2026

https://youtu.be/NfsWyk43NkY?si=TNpMA4pi40GXjwX9

Rizvi Digital Studio 7 likes, 5 comments. "Muawiyah to Mujh Sa Hay Our min Mustafa Tujh SA Hun | Dr. M***i Fida Hussain Rizvi"

M***I RASHID MAHMOOD RAZVI 03/05/2026

https://youtu.be/U93sIly44b0?si=eMWT5vS6XQk7Qmij

M***I RASHID MAHMOOD RAZVI 335 likes, 83 comments. "Gustakhana Ebarat Se Sajid Deobandi Kay Farar ki Asal Wajah | Exposed |By M***i Rashid Mahmood Razvi"

28/04/2026

مولوی اشرف چشتی کی پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے کھلی بغاوت ✨
✨اَفضلیتِ صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ تعالیٰ عنہ قطعی یا اَفضلیتِ علی المرتضیٰ رَضِیَ اللہُ تعالیٰ عنہ؟
https://youtu.be/WiOtsoNylac?si=Jd0FyXCh_oo8EWvL

M***I RASHID MAHMOOD RAZVI 27/04/2026

M***I RASHID MAHMOOD RAZVI 2 likes. "27 April 2026"

27/04/2026

جلوہ ہے نور ہے کہ سراپا رضا کا ہے
تصویرِ سُنّیت ہے کہ چہرہ رضا کا ہے

وادی رضا کی، کوہِ ہمالہ رضا کا ہے
جس سمت دیکھیے وہ علاقہ رضا کا ہے

دستار آ رہی ہے زمیں پر جو سر اُٹھے
کِتنا بُلند آج پھریرا رضا کا ہے

کس کی مجال ہے کہ نظر بھی مِلا سکے
دربارِ مصطفیٰ میں ٹِھکانا رضا کا ہے

الفاظ بہہ رہے ہیں دلیلوں کی دھار پر
چلتا ہُوا قلم ہے کہ دھارا رضا کا ہے

چُھوتا ہے آسمان کو مینار عزم کا
یعنی اٹل پہاڑ اِرادہ رضا کا ہے

نکتے عبارتوں سے ابھرتے ہیں خود بخود
نقد و نظر پہ ایسا اجارہ رضا کا ہے

دریا فصاحتوں کے رواں شاعری میں ہیں
یہ سہلِ ممتنِع ہے کہ لہجہ رضا کا ہے

جو لکھ دیا ہے اس نے سنَد ہے وہ دین میں
اہلِ قلم کی آبرو نُقطہ رضا کا ہے

اگلوں نے بھی لِکھا ہے بہت دِین پر مگر
جوکچھ ہے اِس صدی میں وہ تنہا رضا کا ہے

اس دورِ پُرفتن میں نظؔر خوش عقیدگی
سرکار کا کَرم ہے وسیلہ رضا کا ہے

26/04/2026

فاتح دیوبندیت
محقق العصر کنزالدلائل مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی

24/04/2026

اختر قادری خلد میں چل دیا
خلد وا ہے ہر اک قادری کے لیے
تاج الشریعہ بدر الطریقہ مفتی اختر رضا خان قادری رحمہ اللہ کا عرس مبارک ہو ♥️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Islamabad