PML-N Pakistan

PML-N Pakistan

Share

Support PML-N & Nawaz Sharif to save pakistan.

28/05/2025

Youm-E-Takbir Mubarak 🚀 🇵🇰

There is no power on Earth, that can undo Pakistan.

25/05/2025

چین نے اپنے جدید ٹیکنالوجی سے لیس طیارے جن کی دنیا کے کسی دوسرے اتحادی ملک کو ہوا تک نہیں لگنے دی وہ پاکستان کے حوالے کر دئیے ہیں ✈️ 🚀
پاک فضائیہ کے شاہینوں کی ٹریننگ بھی شروع ہو چکی ہے اور گلگت بلتستان میں تربیتی پروازیں بھی کر رہے ہیں ✈️ 🦅

24/05/2025

‏سندھ ہائی وے پر لوگوں کا اربوں کا نقصان، لوٹ مار کے بعد کنٹینرز کو آگ لگا دی جاتی ہے،
جناب ان جانوروں کا بھی آپریشن کریں, کئی دن سے پنجاب میں سامان کی ترسیل رکی ہوئی ہے، آئے روز ہنگاموں سے تاجر بےیقینی کا شکار ہیں ‎
DG ISPR

24/05/2025

پاکستان نے بھارتی ایئر لائن کے طیارے کو لاہور میں اترنے کی اجازت نا دی،پائلٹ کی منت سماجت بھی کام نا آئی

نیو دہلی سے سرینگر جانے والی فلائٹ ژالہ باری اور شدید طوفان میں پھنس گئی جس پر بھارتی طیارے کے پائلٹ نے ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کرکے پاکستانی ائیر سپیس استعمال کرنے کی اجازت مانگتے ہوئے
لاہور میں طیارہ اتارنے کی منت سماجت کی
تاہم پاکستان نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایئر سپیس بند ہے جس پر پائلٹ نے بارہا منٹ سماجت کی مگر پاکستان نے طیارا اترنے نا دیا اور وارننگ دی کہ اگر ہماری ائیر سپیس میں آنے کی کوشش کی تو طیارا مار گرایا جائے گا جس پر انڈین پائلٹ نے طیارہ مجبورا سرینگر ائیر پورٹ پر اتارا تاہم اتنی دیر میں طیارے کے فرنٹ کو کافی نقصان پہنچا

23/05/2025

پوری قوم کو یہ پتہ ہونا چاہئیے کہ اس جنگ میں جو انڈیا نے ہم پر مسلط کی تھی
ہم نے اس سے کیا حاصل کیا۔

صرف پاکستان کے نعرے لگانا ہے مقصود نہیں،بلکہ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اس وقت پاکستان کہاں کھڑا ہے۔

فیلڈ مارشل کا تو سن لیا لیکن اس عہدے سے پوری دنیا کو کیا پیغام گیا،یہ جاننا بھی بہت اہم ہے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Islamabad