All Janjua Rajpoot Ittehad Pakistan

All Janjua Rajpoot Ittehad Pakistan

Share

آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان تنظیم آفیشل اکاونٹ

08/06/2026

راجہ امجد اقبال جنجوعہ ولد راجہ محمد ریاض جنجوعہ

آپ ایک انتہائی شفیق، محنتی اور ذہین سینئیر گورنمنٹ آفیسر ہیں۔ راجہ صاحب کہوٹہ میں 7 سال تک سروس محکمہ تعلیم میں بطور Dy DEO اور 3 سال اٹک میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے اور راولپنڈی محکمہ تعلیم میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر 22 جولائی 2022 تک تعینات رہیں۔

راجہ صاحب کا تعلق گاوں ٹپیالی تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی سے ہے۔ راجہ صاحب ایک نہایت ہی شریف اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں۔آپ انتہائی قابل احترام، ہردلعزیز، مہربان اور پیار کرنے والی شخصیت کے مالک ہیں۔ راجہ صاحب راجپوت برادری کا فخر ہیں. اللہ پاک آپکی حفاطت فرمائیں۔ آمین
منجانب: میڈیا سیل آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان

Photos from All Janjua Rajpoot Ittehad Pakistan's post 05/06/2026

مختار احمد جنجوعہ صاحب ڈائریکٹر جنرل وزارت قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے صاحبزادے فہمید مختار جنجوعہ کو برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیڈز سے بزنس ڈیٹا اینالیٹکس میں ماسٹر ڈگری کامیابی کے ساتھ حاصل کرنے پر آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان تنظیم کی مرکزی،صوبائی، ضلعی قیادت اور ممبران کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب: میڈیا سیل آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان

04/06/2026

سرپرست اعلی آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان محمد مشرف جنجوعہ اور مرکزی چیرمین آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان محمد وقاص جنجوعہ اور بریگیڈیئر (ر) اکرام الحسن جنجوعہ کمانڈر سیاچن، کمانڈر صومالیہ فورسز، کمانڈر کوسٹ گارڈ، کمانڈر اینٹی نارکوٹکس فورس، ڈائریکٹر آرمی ویلفیر ٹرسٹ اور لیفٹیننٹ کرنل کامران جنجوعہ (ر)
اینٹی نارکوٹکس فورس، انچارج آپریشنز انفنٹری اسکول انسٹرکٹر
کمانڈنگ آفیسر، چیف سیکیورٹی آفیسر ڈی ایچ اے۔اور سابق چیرمین یونین کونسل ڈلوال راجہ ذوالفقار اسلم جنجوعہ چیرمین زراج ہاوسنگ اینڈ زیٹا مال کے مابین اسلام آباد میں خوشگوار ملاقات۔
منجانب: میڈیا سیل آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان۔

30/05/2026

یوم تکبیر کے موقع پر پوری قوم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب کی خدمات کبھی بھول نہیں سکتی اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلے مقام نصیب کرےآمین .
سرپرست اعلی آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان محمد مشرف جنجوعہ اور چیرمین آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان محمد وقاص جنجوعہ کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب سے طویل ملاقات۔
یہ فوٹو 2010 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کے گھر ای سیون اسلام آباد کے ڈرائنگ روم کی ہے۔ 🤲🤲😍🌹❤️
منجانب: میڈیا سیل آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad
051