Muhammad Zubair
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Zubair, Journalist, Islamabad.
12/06/2026
میں ساری عمر مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دوں گا، کیونکہ مشکل ترین وقت میں انہوں نے میرا ساتھ دیا، حالانکہ میں نے ان کے لیے کوئی خاص خدمت نہیں کی تھی، ٹک ٹاکر مسٹر پتلو
حکومت نے لیوی کی مد میں 1205 ارب عوام سے بٹورے بے روزگار افراد کی تعداد 45 سے 59 لاکھ ہوگئی!!حکومتی کارکردگی کابھانڈاپھوٹ گیا،بڑے انکشافات!!
11/06/2026
سہیل آفریدی کا رزلٹ ابھی تک زیرو ہے، شہباز گل
11/06/2026
شہباز شریف نے دل پر جتنے پتھر رکھے ہیں شاید ہی کسی وزیراعظم نے رکھے ہوں، کل جب 250 ارب کے ٹیکس لگائیں تب بھی دل پر پتھر رکھیں گے، شہباز شریف کو غریبوں کا احساس ہے، بس ہمیں نظر نہیں آتا۔ مفتاح اسماعیل
11/06/2026
وزراء صبح اٹھ کر جھنڈے کو سلیوٹ نہیں کرتے یہ اس ڈنڈے کو سلیوٹ کرتے ہیں جو جھنڈے کے اندر ہے ، حافظ حمداللہ
10/06/2026
رواں سال آذربائیجان وزٹ ویزے پرجانے والے7 ہزارپاکستانی واپس نہیں آئے۔580 پاکستانی بیلاروس گئے اور واپس نہیں آئے۔برطانیہ میں 10 ہزارپاکستانی اسٹوڈنٹ ویزے پر گئے اور وہاں پناہ مانگ لی۔
ڈی جی ایف آئی اے
10/06/2026
شہباز شریف حکومت نے اپنا ہی ریکارڈ پھر توڑ دیا، ملک کے قرض 81 ہزار 930 ارب روپے پر پہنچ گئے، ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرض میں 6 ہزار 994 ارب روپےکا اضافہ ، صحافی احمد وڑائچ
10/06/2026
احسن اقبال نے کہا کہ 87 ارب روپے ہم نے اپنے اراکین اسمبلی کے لیے رکھا ہے، یہ کاسٹ آف کولیشن "اتحاد کی سیاسی قیمت" کے لیے رکھا ہے، مفتاح اسماعیل
10/06/2026
اس ملک کی 24 فیصد زرعی زمین ایک فیصد طبقے کے پاس ہے یہ آٹھ نو سو ارب کا پوٹینشل ہے ان پر ابھی تک کسی نے ہاتھ ڈالا ہی نہیں کیونکہ سارے ایم این ایز ایم پی ایز ہیں ! محمد مالک
شہری کے نام پر421گاڑیاں،21لاکھ روپے کےچالان ،،ٹریفک اہلکاربھی چونک اٹھے!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
44000