JIP Movement
Public servant empowering youth | Dreamer | Reformer Standing for | truth | unity and progress. �
18/03/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون💔🤲
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف علی لاریجانی گزشتہ شب امریکی و اسراٸیلی حملے کے نتیجے میں شہید ہو گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
اللہ تعالیٰ نے کسی مسلمان کو یہ اختیار نہیں دیا کہ وہ کسی دوسرے مسلمان کو صرف فرقے کی بنیاد پر اسلام سے خارج قرار دے۔ کلمہ پڑھنے والا، اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان رکھنے والا مسلمان ہے۔ اختلاف رائے ہو سکتا ہے، مگر تکفیر کرنا بہت بڑی اور خطرناک بات ہے۔
نبی کریم ﷺ نے بھی ہمیں یہی سکھایا کہ کسی کو کافر کہنا آسان بات نہیں، کیونکہ اگر وہ شخص کافر نہ ہو تو یہ بات کہنے والے پر لوٹ آتی ہے۔ اس لیے ہمیں زبان اور دل دونوں کو صاف رکھنا چاہیے۔
جو لوگ دوسروں کو غیر مسلم کہتے تھے، وقت نے دکھا دیا کہ اللہ کا فیصلہ سب سے بڑا ہے۔ بعض کو اللہ نے شہادت کا مقام عطا کیا۔ اس سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیں، اور اپنے عمل کی فکر کریں۔
01/03/2026
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
Jamaat -e- Islami Pakistan
Jamaat-e-Islami Balochistan
01/03/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج ملک بھر میں آیت اللہ خامنہ ای کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
Jamaat -e- Islami Pakistan
Jamaat-e-Islami Balochistan
Click here to claim your Sponsored Listing.