Medical Information
Medical science information
غذاؤں کی تاثیر -
▪٭اچار گرم خشک مزاج رکھتا ہے۔
▪٭اخروٹ گرم تر مزاج رکھتا ہے
▪٭انجیر گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪٭آلو سرد خشک مزاج رکھتا ہے۔
▪انگور گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪املی سرد مزاج رکھتی ہے۔
▪اسپغول سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪امرود معتدل مزاج رکھتا ہے۔
▪آڑو سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪بینگن گرم مزاج رکھتا ہے۔
▪بادام گرم مزاج رکھتا ہے۔
▪کھٹا انار سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪آلوچہ سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪پان کی تاثیر گرم خشک ہے۔
▪آملہ کی تاثیر سرد خشک ہے۔
▪چونہ کی تاثیر گرم ہے۔
▪پستے کی تاثیر گرم ہے۔
▪برف کی تاثیر سرد خشک ہے۔
▪مگاجر معتدل مزاج ہے۔
▪پودینہ کی تاثیر گرم خشک ہے۔
▪بھنگ سرد مزاج ہے۔
▪تل گرم مزاج ہے۔
▪تمباکو گرم مزاج ہے
▪چائے گرم مزاج ہے۔
▪چنا گرم مزاج ہے۔
▪خربوزہ گرم مزاج ہے۔
▪چقندر گرم مزاج ہے۔
٭بیر خشک مزاج ہے۔
▪جامن سرد مزاج ہے۔
▪جو اور پالک کی تاثیر سرد ہے۔
▪مونگ پھلی گرم مزاج کی ہے۔
🥗 *بھنڈی توری*🥗
▪سرد مزاج اور خشک ہوتی ہے۔
▪پیشاب کی جلن کو دور کرتی ہے۔
▪کبھی کبھی قبض بھی کر دیتی ہے۔ دیر ہضم ہے۔
▪خشکی دور کرتی ہے۔
🍆 *بینگن*🍆
▪خشک مزاج سبزی ہے۔
▪بواسیر کے مریضوں کے لئے لاجواب ہے۔
▪دل کو مضبوط کرتی ہے۔
▪ہاضمہ مضبوط کرتی ہے اور جگر کو اقت دیتی ہے۔
🎋 *ککڑی*🎋
▪پکا کر کھائیں یا دونوں حالتوں میں کھائیں مفید ہے۔
▪نمک کے ساتھ کھائیں تع جلد ہضم ہوتی ہے۔
▪امراض قلب میں بہترین ہے۔
▪پیاس کی شدت کو دور کرتی ہے۔
🔸 *پینٹھا*🔸
▪سرد تر اور نہایت طاقتور ہے۔
٭رسائن ہے۔ خون اور گوشت کو بڑھاتا ہے۔
▪اعصاب اور گرمی کے جملہ امراض کے لئے مفید ہے۔
▪ قبض کو دور کرتا ہے اور حاملہ عورتوں کے لئے بہت مفید ہے۔
✨ *حلوہ کدو*✨
▪سرد تر مزاج رکھتا ہے اور جلد ہضم ہے۔
▪دل دماغ اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔
▪پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے۔
▪گرمی کا بخار دور کرنے کے لئے کدو کا ٹکڑا پاؤں اور ہاتھوں پر ملیں۔
🍈 *ٹنڈا*🍈
▪سرد تر مزاج رکھتا ہے ۔
▪دل دماغ اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔
▪گوشت کے ساتھ پکائیں تو دیر سے ہضم ہوتاہے۔
▪نزلہ زکام اور بلغم میں نقصان دہ ہے۔
🍅 *ٹماٹر*🍅
🔸خون پیدا کرتا ہے اور قبض کشا ہے۔
🔸گردوں کی تکلیف میں ٹماٹر سے پرہیز کریں۔
🔸چھلکا ہضم نہیں ہوتا اس لئے چھلکا اتار کر ہی کھائیں۔
🔸موٹاپے اور شوگر کے مرض میں مفید ہے۔
🥬 *ساگ*🥬
▪چولائی کا ساگ زود ہضم اور دافع زہ
اکسیر جگر
جگر کی گرمی اور معدہ کی گرمی کا اکسیر
کشتہ فولاد ھیراکسیس والا 25 گرام
کشتہ قلعی 25 گرام
فلفل مگھاں 25 گرام
سورنجان شیریں 25 گرام
سورنجان تلخ 25 گرام
قسط شیریں 35 گرام
اندرجوتلخ 50 گرام
چرائیتہ 50 گرام
دھماسہ 50 گرام ریوندعصارہ ایک تولہ
قلمی شورا 50 گرام
تیز پات 50 گرام
نوشادر ٹھیکری 50 گرام
انار دانہ 50 گرام
ریوند خطاٸی 50گرام
گل بنفشہ 50 گرام
تمام سوف کرکہ 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں دو صبح دو شام نہار منہ نیم گرم دودھ یا پانی کیساتھ لیں اور شلجم گاجر کا استعمال زیادہ رکھی
*ہومیوپیتھک ڈاکٹر حافظ محمدابوبکر*
*نور ہومیوپیتھک کلینک شیرگڑھ*
For Women
ماہواری کے علاوہ پیٹ میں مڑوڑ اٹھنے کی وجوہات
خواتین ماہواری کے دنوں کے علاوہ بھی پیٹ کے نچلے حصے میں درد کا شکار ہو جاتی ہیں جس کی کئی وجوہات ہیں:
۔ حمل
۔ ایکٹوپک حمل
۔ اوویرین سسٹس
۔ اوویولیشن
۔ پیلوک انفلیمیٹری ڈیزیز
۔ اوویرین کینسر
۔ انفلیمیٹری باول ڈیزیز
۔ حمل:
اگر آپ ماہواری کے ایام کے علاوہ بھی اسی قسم کے درد کا شکار ہیں تو آپ کو حمل کا ٹیسٹ کروانا چاہیئے۔ حمل کے ابتدائی مراحل میں انڈہ اور سپرم سے مل کر بننے والا مرکب بچہ دانی کی دیوار میں اپنی جگہ بنا رہا ہوتا ہے جو ایسی ہی درد کا باعث بنتا ہے، اسے امپلانٹیشن پین کہا جاتا ہے۔ لہذا ایسی صورتحال میں حمل کا ٹیسٹ فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
۔ ایکٹوپک حمل:
ایکٹوپک پریگننسی کی وجہ سے پیلوک کیویٹی، جو کہ پیٹ کے سب سے نچلے حصے میں ہوتی ہے، میں درد ہونے لگتی ہے۔ ایکٹوپک حمل دراصل بچہ دانی کی بجائے اس کے ساتھ لگی ٹیوبز میں وقوع پذیر ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے یہ ٹیوبز پھٹ جاتی ہیں جس کے باعث پیٹ اور کمر میں شدید قسم کی درد ہو سکتی ہے۔ دیگر علامات نارمل حمل کی طرح ہی ہوتے ہیں جیسا کہ الٹی اور چھاتی میں درد وغیرہ۔
۔ اوویرین سسٹس:
سسٹس اووریز میں بننے والی پانی کی تھیلیاں ہوتی ہیں۔ یہ عموما جب تک ایک خاص سائز تک رہتی ہیں تب تک بالکل نقصان دہ نہیں ہوتیں۔ اگر یہ پھٹ جائیں تو پیٹ کے ایک جانب بہت تیز اور چھبنے جیسی درد کا باعث بنتی ہیں اور اس کی وجہ سے بسا اوقات شلوار کو خون بھی لگ جاتا ہے۔
اوویولیشن:
بعض اوقات ماہواری سائیکل کے درمیانی ایام یعنی کہ 14/15 دن کے آس پاس پیٹ میں تکلیف کی شکایت کرتی ہیں۔ یہ اووریز میں موجود انڈے کی ٹیوبز کی جانب روانگی کے باعث ہوتا ہے۔ اس عمل کے دوران پیٹ میں معمولی سا درد محسوس کیا جاتا ہے۔
پیلوک انفلیمیٹری ڈیزیز(پی۔آئی۔ڈی):
پی۔آئی۔ڈی سیکس کے ذریعے پھیلنے والا ایک بیکٹیریل انفیکشن ہے جو کہ پورے نظام تولید کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ اس میں وجائنا سے رطوبت نکلنے سے لیکر سیکس کے دوران درد اور پیٹ میں درد جیسی شکایات کا سامنا ہوتا ہے۔
اوویرین کینسر:
اووریز میں سرطان کے باعث بھی پیلوس میں مسلسل مگر ہلکی نوعیت کا درد ہر وقت موجود رہتا ہے۔ حالانکہ یہ کریمپس کی ایک عام وجہ نہیں ہے مگ
مخصوص الرجین کے لیے عام طور پر تجویز کردہ ہومیوپیتھی دوا
دھول سے الرجی، مضبوط خوشبو - ہسٹامین جانوروں کی خشکی سے الرجی
Tuberculinum
کیلے سے الرجی - فاسفورس
شہد کی مکھیوں سے الرجی - Apis mel
روٹی، تیزابی خوراک سے الرجی - نیٹرم مر
مکھن سے الرجی - سلفر
بکوہیٹ سے الرجی - پلسیٹیلا
گاجر سے الرجی - فاسفورس
کیسٹر بین سے الرجی - ایلومینا، اینٹیمونیم آرس۔
بلیوں سے الرجی - فاسفورس، Tuberculinum
اجوائن سے الرجی - Apium grav
چاکلیٹ سے الرجی - سلفر
کوڈ لیور آئل سے الرجی - پلسیٹیلا
کتوں سے الرجی - فاسفورس
دھول سے الرجی - Blatta orientalis, pothos
انڈوں سے الرجی - فیرم میٹ، نیٹ مر، سلفر، ٹیوبرکولینم
چکنائی، جانوروں سے الرجی - پلسیٹیلا، سلفر
پنکھوں سے الرجی - سلفر
مچھلی سے الرجی - سلفر، Tuberculinum
آٹے سے الرجی - Aspidosperma
پھولوں سے الرجی - Sanguinaria
پھل سے الرجی - Arsenicum alb، Pulsatilla
گلوٹامیٹ سے الرجی - نیٹ مر، فاسفورس
گھاس سے الرجی، تازہ کٹا ہوا - ایلیم سیپا، ڈلکامارا، پلسیٹیلا، سبادڈیلا
گھاس کے پولن سے الرجی - میڈورینم، نیٹرم سلف، فاسفورس، سینیگا
گنی پگ کے بالوں سے الرجی - کالی کارب، لائکوپڈیم
بالوں کے رنگوں سے الرجی - سلفر، Tuberculinum
ہیزلنٹس سے الرجی - فاسفورس
شہد سے الرجی - Nat mur
ہارنٹس سے الرجی - ویسپا کربرو
کیڑے کے کاٹنے سے الرجی - کاربولک ایسڈ
گوشت سے الرجی - نیٹ مر، سلفر، ٹیوبرکولینم
دھاتوں سے الرجی - سلفر
دودھ سے الرجی - کیلک کارب، ہومارس، نیٹ مر، سیپیا، سلفر، ٹیوبرکولینم، یورٹیکا یورین
مچھر سے الرجی - Culex
پیاز سے الرجی - نیٹ مر، تھوجا
سنتری سے الرجی - پلسیٹیلا
سیپوں سے الرجی - لائکوپوڈیم
پولن سے الرجی - Blatta orientalis، psorinum
سور کے گوشت سے الرجی - پلسیٹیلا، سیپیا۔
Ragweed سے الرجی - Ambrosia
سارڈینز سے الرجی - سلفر، Tuberculinum
شیلفش سے الرجی - Arsenicum alb., Terebinthina, Urtica urens
نشاستے سے الرجی - نیٹ مر
اسٹرابیری سے الرجی - کارسنوسین، فریگاریا ویسکا
شوگر سے الرجی - Saccharum officinale
املی کے بیجوں سے الرجی - بلاٹا اورینٹیلس، کاربو ویج
Wasps سے الرجی - Vespa crabro
Weevils سے الرجی - Grindelia، Ipecac
گندم سے الرجی - Nat mur، Psorinum
بیئر سے الرجی؛ مالٹ شراب - کالی بیچ
گرم ابلے ہوئے دودھ سے الرجی - سیپیا
کوڈ لیور آئل سے الرجی - ہیپر سلف
🧧کتاب FeMale Diseases سے ایک شارٹ ٹاپک🧧
♻️تحریر۔ڈاکٹر فریدہ مسعود۔ڈاکٹر محسن چدھڑ♻️
160- عورت کے اندر مرد کی منی نہ ٹھہرے
(پریگنیسی نہ ہونے کی ایک خاص وجہ)
(عورت مرد دونوں بالکل نارمل ہوں مگر حمل نہ ہو)
ج**ع کے بعد عورت کے اندر مرد کا مادہ منویہ( منی) نہ ٹھہرے سارا مادہ باہر نکل آئے
چاہے عورت سیدھا لیٹی ہی کیوں نہ رہے
جس کی وجہ سے عورت کو حمل نہیں ٹھہرتا ہے
عورت کی اس کیفیت کی سب سے مفید دوا
نیٹرم کارب 200
Natrum Carb 200
ہے جو اس تکلیف کو بہت جلد ٹھیک کر دیتی ہے
یہ دوا اس عارضی بانجھ پن کی مخصوص اور انتہائی مفید دوا ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے بے اولاد عورتوں کیلئے اولاد کا سبب بنتی ہے
🌷کتاب 25 جون 2022 کو شائع ہو رہی ہے🌷
🏡ہمارا مقصد آسان ہومیوپیتھی🏡
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Jhang Sadar
1234567890