Compain News Hd
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Compain News Hd, Media/News Company, Jhang Sadar.
24/05/2026
چار سال گزر گئے، مگر ماں آج بھی اپنے بیٹے کی راہ تک رہی ہے…!
قمبر میں لاپتہ نوجوان علی احمد بروہی کے ورثا انصاف کیلئے سڑکوں پر آ گئے۔ اہلِ خانہ کا الزام، نوجوان کو غیرت کے جھوٹے الزام پر قتل کیا گیا جبکہ لاش بھی تاحال برآمد نہ ہو سکی۔ متاثرہ خاندان نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی لاڑکانہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
کیا چار سال بعد بھی انصاف مل سکے گا؟
#قمبر #وارہ
اتنی لاپرواہی 🤔
ٹنڈو آدم سے جہلم منڈی میں فروخت کیلئے لائے جانے والے تمام بکرے ٹرک میں مردہ پائے گئے ، معلوم یہ ہوا ہے تین دن اور چار راتیں سفر کے دوران بکروں کو نہ تو پانی پلایا گیا اور نہ ہی چارہ کھلایا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.