Cricket Lover Rashid

Cricket Lover Rashid

Share

All updates and news about cricket game and matches and real time information about cric sports

22/09/2025

2k Milestone achieved

Australia v South Africa 2024-25 _ First T20I Darvin 10-08-2025 - video Dailymotion 10/08/2025

https://dai.ly/x9oii6s

South Africa vs Australia ist t20 highlights

Australia v South Africa 2024-25 _ First T20I Darvin 10-08-2025 - video Dailymotion International cricket returned to Darwin and this game had it all! A classic crowd catch, a Glenn Maxwell screamer and some Tim David magic. | | loverrashid

Pakistan Champions vs South Africa Champions Final WCL S2 2025 HLS English Edgbaston Stadium - SportsEye (720p, h264) - video Dailymotion 04/08/2025

https://dai.ly/x9o612q

Pakistan Champions vs South Africa Champions Final WCL S2 2025 HLS English Edgbaston Stadium - SportsEye (720p, h264) - video Dailymotion Pakistan Champions vs South Africa Champions | Final | WCL S2 2025 | Highlights | English | Edgbaston Stadium

02/05/2025

سعید اجمل پر پابندی لگی تو یاسر شاہ کو موقع ملا اور یاسر نے اس موقع کو دونوں ہاتھوں سے جھپٹا، پہلے ہی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف سات وکٹیں بتا رہی تھیں کہ یاسر ٹیسٹ کرکٹ کے لئے تیار ہے- اچھی بات یہ رہی کہ یاسر شاہ کی عمدہ کارکردگی صرف پہلے ٹیسٹ تک محدود نہ رہی بلکہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا-

یاسر شاہ کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ اگلے سال سری لنکا کے خلاف سری لنکا مینںاور پھر انگلینڈ کے خلاف امارات میں بھی چلتا رہا- پھر لارڈز میں یاسر شاہ نے اپنے کیرئیر کی سب سے یادگار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا، یاسر شاہ کی میچ میں دس وکٹیں پاکستان کی فتح میں سب سے اہم رہیں- پھر اوول ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں یاسر کی پانچ وکٹوں نے پاکستان کی سیریز برابر کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا- آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں یاسر کی کارکردگی کچھ خاص نہ تھی لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف ویسٹ انڈیز میں پاکستان کی پہلی ٹیسٹ سیریز فتح یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ہی حاصل ہوئی- تیسرے ٹیسٹ کے سیکنڈ لاسٹ اوور کی آخری گیند پر یاسر شاہ نے آخری ویسٹ انڈین وکٹ حاصل کرتے ہوئے پہلی بار کیریبیئن میں پاکستان کی ٹیسٹ سیریز فتح مکمل کی تھی-

2018 میں یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں 14 وکٹیں حاصل کیں جو ان کے کیرئیر کی سب سے بہترین باؤلنگ رہی- کچھ دن بعد یاسر نے صرف 33 ٹیسٹ میچز میں دو سو وکٹیں مکمل کیں اور یہ کارنامہ سر انجام دینے والے تیز ترین باؤلر بن گئے- لیکن تبھی پاکستان کے ہوم ٹیسٹ میچز پاکستان میں منتقل ہو گئے اور پاکستانی پچز سے یاسر شاہ کو وہ مدد نہ مل سکی جو امارات کی وکٹوں سے مل رہی تھی اور یاسر کی کارکردگی کم سے کمتر ہوتی چلی گئی- شاید پاکستانی بورڈ اچھی سپن وکٹیں تیار کرتا تو یاسر شاہ کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رہتا پر ایسا نہ ہو سکا- یاسر شاہ نے 2019 کے دورہ آسٹریلیا میں ایک شاندار ٹیسٹ سنچری بھی مکمل کی تھی-

یاسر شاہ اب ڈومیسٹک کرکٹ تک محدود ہو چکے ہیں اور آج یاسر شاہ کی سالگرہ ہے

21/02/2024

زلمی کو چاہیے کیڈمور کی جگہ حسیب اللہ اور عامر جمال کی جگہ ڈین موزلے کو کھلا لیں۔ بیلنس بہتر ہو جائے گا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Village Kontrila Post Office Kala Gujran Jhelum
Jhelum
49600