Monthly Musbit Soch

Monthly  Musbit  Soch

Share

We Are Where You Went To Live

30/03/2026
16/03/2026

اپنے آپ کو جانیے… مگر تھوڑا سا، اور کیسے؟

1۔ تنہائی میں خود پر غور و فکر کریں تاکہ آپ کو اپنی خوبیوں اور خامیوں کا احساس رہے۔
2۔ اپنی آواز ریکارڈ کریں تاکہ آپ اپنے لہجے کی سختی یا مٹھاس کو خود سن سکیں۔
3۔ لکھنے کی عادت اپنائیں تاکہ آپ کو اپنے ذہن میں موجود خیالات کی پہچان ہو سکے۔
4۔ مطالعہ کریں تاکہ دوسروں کے خیالات کے ساتھ اپنے خیالات کا موازنہ کرنے کا موقع ملے۔
5۔ *lاپنی ویڈیو بنائیں تاکہ آپ کو اپنی چال ڈھال اور اندازِ لباس کا بہتر اندازہ ہو سکے۔
جو شخص خود کو پہچان لیتا ہے، وہی اپنی اصلاح کا راستہ بھی پا لیتا ہے

تحریر: ساجدکمبوہ
بانی و منتظم پیاراپاکستان گروپ

Want your business to be the top-listed Media Company in Kamalia?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kamalia Business Center Near THQ Hospital
Kamalia
36350