KOKAN Help Foundation

KOKAN Help Foundation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KOKAN Help Foundation, Nonprofit Organization, AL RAHEEM APARTMENT SHOP NO. 13 SEC 10 NORTH, Karachi.

26/04/2026

امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں!

"اگر صدقہ دینے والے کو یہ معلوم ہو جائے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں پہنچتا ہے، تو دینے والے کی لذت (خوشی) لینے والے کی لذت سے کہیں زیادہ ہو جاتی۔"
مستحقین کی امداد میں کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیجئے۔بدلیں گے ہم تو بدلے گا جہاں
انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0333.3559144

14/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن رجسٹرڈ(رجسٹرڈ )
الحمداللہ شعبہ تجہیز وتکفین برائے مستحقین میں کمیونٹی کے مخیر احباب کے تعاون سے ایک لاکھ 37 ہزار روپے جمع ہوئے تھے جس میں سے اب تک /108200 ایک لاکھ آٹھ ہزار دوسو روپے مستحق فیملی کے تدفین پر خرچ ہوئے ہیں۔28800 روپے بقایا ہیں۔
جن احباب نے اس کار خیر میں تعاون کیا اللہ ربالعزت انہیں جزائے خیر عطاء فرمائے۔مزید جو احباب تعاون کرنا چاہیں وہ فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں اللہ ربالعزت اخلاص اور ایمانداری کے ساتھ خدمت کی توفیق عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین۔
بدلیں کے ہم تو بدلے گا جہاں
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن کا حصہ بنیں کمیونٹی سے جڑیں کمیونٹی کو مضبوط کریں۔
انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0333.3559144

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

AL RAHEEM APARTMENT SHOP NO. 13 SEC 10 NORTH
Karachi