Microtechfix
We provide professional mobile repair training under the supervision of highly experienced teachers. Try before you buy with our free demo class.
19/05/2026
📢 مائکروٹیک فکس میں ایڈمیشن بالکل فری ہے!
جن جن بوائز نے موبائل ریپیرنگ سیکھنی ہے اور اپنا مستقبل بنانا ہے، وہ جلدی آ جائیں۔ 🔥
نئی کلاسز بہت جلد شروع ہونے والی ہیں، یہ بہترین موقع ہاتھ سے مت جانے دیں۔ 💯📱
الحمدللہ! پورے پاکستان میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنا میرے لیے ایک خواب تھا، اور اس خواب کو حقیقت بنانے میں میرے محترم استاد کا سب سے بڑا کردار ہے۔
انہوں نے ہر قدم پر میری رہنمائی کی، مجھے ہمت دی، ہر دن سمجھایا کہ محنت اور فوکس ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ میں نے اپنے استاد کی ہر بات کو دل سے مانا، پوری لگن سے تیاری کی، اور آج اللہ کے فضل، اپنی محنت اور اپنے استاد کی دعاؤں و رہنمائی کی بدولت اس مقام تک پہنچا ہوں۔
میرا یہ مقام صرف میری کامیابی نہیں بلکہ میرے استاد کی محنت، خلوص اور بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ میرے استاد کو ہمیشہ خوش رکھے اور ان کا سایہ ہم پر قائم رکھے۔ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
74400
Opening Hours
| Monday | 10:30 - 22:30 |
| Tuesday | 10:00 - 20:00 |
| Wednesday | 10:00 - 20:00 |
| Thursday | 10:30 - 22:30 |
| Saturday | 11:30 - 22:30 |