Intellectual Learning Centre

Intellectual Learning Centre

Share

Achieve Excellence Together

29/11/2024

الحمدللہ! آج ہمارے طلبہ کا نتیجہ شاندار کامیابی کے ساتھ آیا ہے۔ یہ سب ہمارے ہونہار طلبہ کی انتھک محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
خصوصی شکریہ جناب **سر زینیش اکرم** اور **سر علی ناصر** کا، جنہوں نے دن رات محنت کر کے طلبہ کے لیے ٹارگٹ پیپرز تیار کیے، مکمل سپورٹ فراہم کی اور ہر قدم پر رہنمائی کی۔
آپ سب کی محنت کا ثمر آج طلبہ کے بہترین نتائج کی صورت میں نظر آ رہا ہے۔

ہم اپنے طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ کامیابیوں کا سفر جاری رہے۔ 🌟

13/08/2024

🇵🇰یومِ آزادی مبارک🇵🇰

اللہ کے کرم سے ہمارا پیارا وطن پاکستان آج اپنا 77واں یومِ آزادی منا رہا ہے۔ یہ دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے آباؤ اجداد نے اس وطن کے حصول کے لیے دی تھیں۔ وہ بہادر لوگ جنہوں نے اپنا خون بہایا، اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک آزاد سرزمین چھوڑی۔

آج ہمارا فرض ہے کہ ہم اس ملک کی حفاظت کریں، اس کے نظریات کی پاسداری کریں، اور اپنے پیارے وطن کے ساتھ وفادار رہیں۔ پاکستان ہم سب کی پہچان ہے، آئیں ہم سب مل کر اس ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کریں۔

پاکستان زندہ باد

15/07/2024

ILC - INTELLECTUAL LEARNING CENTRE Will Be Closed On Tuesday and Wednesday, In Observance Of 9th &!0th Muharram.

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

36/14' In AL HIKMAH School, Near Masjid/e/Aqsa, 11-F, New
Karachi

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00