SmartShoes RohilanWali
SmartShoes is a mini super market of footwares. Almost all the brand of shoes like Borjan, Service, Bata, English, Stylo, Hush Puppy, Apricot, Logo, Kalara etc.
08/10/2021
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
سمارٹ شوز روہیلانوالی
کی طرف سے تمام عاشقان رسول کو
ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک 🌙
06/09/2021
اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھے
تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں
,
ہم ہیں جو ریشم و کمخواب سے نازک تر ہیں
ہم ہیں جوآہن و فولاد سے ٹکراتے ہیں
,
ہم ہیں جوغیرت و ناموس پہ کٹ سکتے ہیں
ہم ہیں جواپنی شرافت کی قسم کھاتے ہیں
,
ہم نے روندا ہے بیابانوں کو صحراوں کو
ہم جو بڑھتے ہیں تو بڑھتے ہی چلے جاتےہیں
,
ہم سے واقف ہیں یہ دریا یہ سمندر یہ پہاڑ
ہم نئےرنگ سے تاریخ کو دہراتے ہیں۔
۔۔۔ سمارٹ شوز روہیلانوالی کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو یوم دفاع پاکستان مبارک۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
92