The Master Mind Collegiate

The Master Mind Collegiate

Share

The Brain Booster Institute.. We provide best education

26/01/2026

📢 تعلیم کا سنہری موقع!

ایسے تمام طلباء و طالبات جو گھریلو مسائل، مجبوریوں یا کسی بھی وجہ سے اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ چکے ہیں، اب مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی تعلیم کا سفر دوبارہ شروع کریں۔

✅ عمر کی کوئی قید نہیں
✅ میٹرک سے گریجویشن تک رہنمائی
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ مکمل تعلیمی سپورٹ

ہمارا کوچنگ سینٹر آپ کو بہتر مستقبل کی طرف لے جانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں
03100018872

25/01/2026

All students who could not complete their education due to any difficulty or family circumstances are encouraged to contact us today.
There is no age limit for education — learning is for everyone.

24/01/2026

ایسے تمام طلبہ و طالبات جن کی عمر زیادہ ہو چکی ہے اور وہ گھریلو پریشانیوں یا کسی بھی وجہ سے اپنی تعلیم مکمل نہیں کر سکے، وہ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی تعلیم کا دوبارہ آغاز کریں

Contact Now
03100018872

20/01/2026

“ہمارے یہاں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسائنمنٹس بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ جن طلبہ و طالبات کو اسائنمنٹ بنوانا ہو، وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
03100018872

Want your university to be the top-listed University in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Plot # 264, Block L, Imam Colony, Sector 11, Near Quba Masjid, Orangi Town
Karachi