Da Torghar Awaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da Torghar Awaz, 12, Karachi.
19/09/2023
یہ کدو نما انسان سمجھتا ہے کہ عوام اب بھی نوے کی دہائی میں ہے جہاں کسی کو کچھ پتہ نہیں اور میں آ کر جو مرضی کہہ جاؤں گا تو یقین کر لیا جائے گا😂😂
18/09/2023
بندیال ریٹائرڈ ہوتے ہی کیا کچھ لیکر گیا، پڑھیے مصدقہ رپورٹ:
ریٹائر ہوتے ہی اس کو قوم کی خدمت کرنے کے بدلے:
دس لاکھ ماہانہ پنشن
3000 ٹیلی فون کالز
2000 یونٹس بجلی
25 ایچ ایم 3 گیس
پانی کی مفت فراہمی
300 لیٹر پیٹرول
مفت طبی سہولیات فیملی سمیت
8 گھنٹے کی شفٹ کے لیے پولیس کا ایک گارڈ
ڈرائیور
کم قیمت پر سرکاری گاڑی (بلکہ گاڑیاں خرید سکتے ہیں) ملے گی۔
ایک اور بات ان کی پنشن پر انکم ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔
ان مراعات اور پنشن کے علاوہ ججوں کو ان کے ڈرائیور کی ماہانہ تنخواہ، اضافی/خصوصی پنشن اور اس کے علاوہ طبی الاؤنسز بھی ملتے ہیں۔
ان مذکورہ بالا ساری مراعات کو پورا کرنے کیلٸے میں اور آپ چپ چاپ بجلی اور گیس کے مہنگے بل، اور ٹیکسوں کے اوپر ٹیکس بھرتے رہیں گے۔قصہ مختصر جو چیف جسٹس ہوتے ہوٸے بھی قوم کو کچھ نہ دے سکا قوم اسے ریٹائرمنٹ کے بعد تادمِ مرگ بھی اپنے ٹیکسوں سے پالتی رہے گی
😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Karachi
75750