Cookiesm
Satisfy your sweet cravings!
21/03/2026
My packing station .. wrapping up the last batch of orders.
Finally done and dusted.
Truly grateful for the overwhelming love and support.
Eid Mubarak ❤️
10/03/2026
آپ نے ٹن کوکیز کا نام ضرور سنا ہوگا۔۔بلکہ "ان" کا تو پروموشن گیم اتنا مضبوط ہے کہ دیکھ بھی لی ہوں گی۔۔اب مجال ہے کہ ہم کوئی ٹرینڈ فالو کریں ، بھئی ہم اپنے چھوٹے سے کام میں خوش ہیں لیکن یہ ٹرینڈ ایسا تھا کہ ہمارے کسٹمرز کی ڈیمانڈ پہ ہم نے بھی ٹن کوکیز بنا ہی لیں۔۔
اب "ان" جیسی پروموشن تو ہم نہیں کرسکتے لیکن یہ ضرور ہے کہ ذائقے اور معیار میں ہماری کوکیز بھی کسی سے کم نہیں ۔۔
تو اگر آپ کراچی میں ہیں اور "تازہ" کوکیز ٹرائے کرنا چاہیں تو کوکی ازم بس ایک میسج کی دوری پہ ہے ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |