Pak Up

Pak Up

Share

PAKUP IS A DIGITAL MEDIA CHANNEL

22/06/2026

*الرٹ: پیک آور ختم*

*بوقت:* 11 بجکر 00 منٹ

*ضلع ساؤتھ :* شاہراہ فیصل جانب شہر

*ضلع سینٹرل:* تین ہٹی جانب گرومندر, چورنگی نمبر 1 جانب لسبیلہ

*ضلع ایسٹ:* شاہراہ فیصل جانب شہر، راشد منہاس روڈ جانب ڈرگ روڈ

*بوجہ: پیک آور ختم*

🛣️ *Peak Hour Over – 11:00 AM*

⏰ _Time:_ 11:00 AM
📍 _Districts:_
- *South:* Shahrah-e-Faisal → City
- *Central:* Teen Hatti → Gurumandar, Chorangi #1 → Lasbela
- *East:* Shahrah-e-Faisal → City, Rashid Minhas Road → Drug Road
✅ _Update:_ Peak hour over, traffic easing
🙏 _All good!_

20/06/2026

بائیک چلاتے ہوئے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا خواتین نے ویڈیو وائرل کر دی پولیس نے گرفتار کر لیا

20/06/2026

کل سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹرول کر رہی تھی جس میں دیکھا گیا کہ راشد منہاس روڈ پر ایک بائیک سوار خواتین کی پنک بس کے ساتھ ساتھ بائیک چلاتے ہوئے غیر اخلاقی حرکت میں مصروف تھا جس کو جوہر آباد پولیس نے گرفتار کر کے تفصیلی تفتیش کی پیج پر ویڈیو اپ لوڈ نہیں کر سکتا

20/06/2026

*الرٹ: (سڑک بند ہے)*

*بوقت:* 16 بجکر 08 منٹ

*بمقام* لکی پہاڑی رئیس گوٹھ نزد فاروقیہ مدرسہ(علاقہ حدود موٹروے)
حب چوکی جانب شہر آنے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند

*بوجہ* احتجاج

*متبادل راستہ* دونوں اطراف کی ٹریفک لائن اپ

*عوام الناس سے گزارش ہے کہ زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لئے متبادل راستوں کے انتخاب کے لئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 ملائیں*

*ٹریفک پولیس موجود ہے ٹریفک کو رواں دواں کررہے ہیں*

*آپ کے سفر میں ہم سفر کراچی ٹریفک پولیس*

*ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915*

*(ضلع:ویسٹ )*

*سنتے رہیں (FM.88.6)*
⚠️ *Alert: Road Closed*
*Time:* 4:08 PM
*Location:* Lucky Pahari, Rais Goth near Farooqi Madrasa, Motorway jurisdiction. Both roads from Hub Chowki towards City are closed to traffic

*Reason:* Protest

*Alternate route:* Traffic on both sides is lined up

*Note:* Public is requested to call Traffic Helpline 1915 for alternate routes to avoid hassle. Traffic Police are on site keeping traffic moving.

_Karachi Traffic Police - your travel companion_
*District:* West
*Helpline:* 1915
*Listen live:* FM 88.6

17/06/2026

لاڑکانو پولیس کی بروقت کارواٸی۔

گلوکاره رخسانه ماروی سے چھینی جانے والی کیش اور موباٸل فونز چند گھنٹوں کے اندر برآمد۔

لاڑکانو پولیس نے محکمانه مهارت سے چند گھنٹوں کے اندر واردات میں ملوث ملزمان کو بینقاب کردیا۔

پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتایوں کے لیے کارواٸیاں تاحال جاری۔

گلوکاه رخسانه ماروی نے بروقت پولیس کارواٸی اور تعاون پر ایس ایس پی لاڑکانو احمد چوهدری QPM,PSP اور ان کی ٹیم کا شکریه ادا کیا۔

16/06/2026

سچل تھانے کی حدود میں پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے، جن میں ایک ملزم اپنی اہلیہ کے ساتھ وارداتیں کرتا تھا۔
اطلاعات کے مطابق بعض جرائم پیشہ عناصر اب ڈکیتی کے دوران خواتین کو بھی ساتھ رکھتے ہیں تاکہ اسلحہ یا دیگر ممنوعہ اشیاء خواتین کے پرس میں چھپا سکیں، کیونکہ عام طور پر تلاشی کے دوران خواتین کے حوالے سے خصوصی احتیاط برتی جاتی ہے۔
یہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے اور اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ جرائم پیشہ افراد قانون سے بچنے کے لیے نئے نئے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی قابلِ ستائش ہے، تاہم ایسے عناصر کے خلاف مزید سخت اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

16/06/2026

شاہ لطیف سیکٹر سولہ میں گھر کے دروازے پر ڈکیت سرگرم

16/06/2026

*پنجاب بجٹ 2026-27*

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشنرز کی پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کا فیصلہ

12/06/2026

کراچی میں آج (12 جون 2026) ایک بڑی ڈکیتی کی واردات رپورٹ ہوئی ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں ایک سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے تقریباً 30 کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔ واردات کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ �
YouTube +2
اب تک سامنے آنے والی معلومات کے مطابق:
واردات فیڈرل بی ایریا کے علاقے میں ہوئی۔
نشانہ ایک سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین بنی۔
لوٹی گئی رقم تقریباً 30 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔
پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔
واقعے کی تفتیش جاری ہے، اس لیے رقم اور واردات کی تفصیلات میں مزید تبدیلی یا وضاحت سامنے آ سکتی ہے۔ �
YouTube +1
اگر آپ چاہیں تو میں اس واقعے کی تازہ ترین اپ ڈیٹس، مشتبہ ملزمان، یا پولیس کے بیان کی تفصیل بھی تلاش کر کے بتا سکتا ہوں۔

12/06/2026

گلشن حدید میں ایل 8 مارکیٹ کے کارنر والے گھر سے لے کر ایل 14 مارکیٹ تک پانی کی فراہمی شدید متاثر ہے اور کئی روز سے علاقہ مکین پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے آج متعلقہ وال کی کھدائی کی گئی ہے، جسے نکال کر صبح تفصیلی طور پر چیک کیا جائے گا تاکہ معلوم ہو سکے کہ کہیں اس کے اندر کوئی ڈسک یا دوسری رکاوٹ تو موجود نہیں۔
امید ہے کہ مسئلہ سامنے آنے اور اسے دور کرنے کے بعد ایل 14 تک پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی۔
علاقہ مکینوں سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کے آگے غیر قانونی ڈسکیں یا ایسی رکاوٹیں نہ لگائیں جن سے دوسروں کے حصے کا پانی متاثر ہو۔ پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے اور کسی ایک شخص کی زیادتی پورے علاقے کو مشکلات میں ڈال سکتی ہے۔
مقامی نمائندوں اور متعلقہ اداروں کو بھی چاہیے کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں جو پانی کی فراہمی میں رکاوٹ ڈال کر عوام کو پریشان کر رہے ہیں، تاکہ سب کو ان کا جائز حق مل سکے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Gulshan Hadeed Karachi
Karachi