Nadeem Jokhio
ALLAH
red heifers in islam
الحمداللّٰه
آج بروز اتوار ستاٸسیویں شب روزے کی افطاری کا پروگرام رکھا گیا۔ جس میں شیخ ندیم جوکھیو نے جہنم کی عذاب کے بارے میں آغا کیا۔ اور رمضان کا آخری عشرہ جو گذر رہا ہے۔ اس سے خوب رحمتیں اور برکتیں حاصل کرنے کا ذریعہ بناٸے۔
پروگرام میں شیخ ندیم جوکھیو نے افطاری سے پہلے ستاٸسویں شب کے روز ملک اور عالم اسلام کےلیے دعا کراٸی۔
جہاں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
آپ تمام احباب کا شکر گزار ہوں جو افطار پروگرام میں شرکت کرکے ہماری حوصلہ افزاٸی کی۔
السلام علیکم الحمدللہ آج افطار پروگرام رکھا گیا جس میں کافی ساتھیوں نے شرکت کی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
75100