JamalUpdates

JamalUpdates

Share

Always prefer the Nation's Benefit. Creating exclusive digital content for better engagement.

04/05/2026

کراچی اور اسکے مضافات میں منڈی سے پریشان کرنے کا ٹائم آگیا ہے۔

17/04/2026

اپنی بہتری کے لیے خود کو اتنا مصروف کرلو کہ آپ کے پاس یہ جاننے کا وقت ہی نہ ہو کہ دوسرے لوگوں کی زندگی میں کیا چل رہا ہے!

Photos from JamalUpdates's post 16/04/2026

وزیرِ اعظم کی آمد پر وزیرِ اعظم اور وفد کیلئے روضہ رسول کے دروازے کھولے گئے، وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت خاص کی اور درود و سلام پیش کیا.

12/04/2026

مذاکرات ناکام ہوگئے۔

11/04/2026

اامریکا، ایران اسلام آباد مذاکرات کے دوران ایر-ان کے وفد کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔

11/04/2026

Photos from JamalUpdates's post 11/04/2026

امریکہ ایران امن مذاکرات
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کااسلام آباد پہنچنے پر پرُ تپاک استقبال
Arrival of the US Delegation for Islamabad Talks

11/04/2026

فریقین تعمیری انداز میں مذاکرات آگے بڑھائیں گے، پاکستان نےتنازع کے پائیدار اور دیرپا حل کے لیے سہولت کاری جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

10/04/2026

امریکہ کے نائب صدر اور ٹرمپ کے داماد کی آماد سے چند گھنٹے قبل ہی ٹرمپ کی جانب پھر دھم ک-ی۔
ای-ران کو یا اپنی عوام کے لئے بوچھاڑ کی جارہی ہے!
آبنایے ہرمز پر کیا ہوگا!
پاکستان کے دو شاہکاروں کی کہانی!

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi
75950