The Daily Post Pakistan - TDPP
TDPP is a page, Website and a YouTube channel. subscribe us on YouTube.
07/06/2026
ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر ہونے والا تیزاب حملہ انتہائی افسوسناک، غیر انسانی اور قابلِ مذمت ہے۔ ایک ڈاکٹر جو لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے اپنی خدمات انجام دے رہی تھی، اسے اس بربریت کا نشانہ بنانا پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ماہ نور کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔
رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب حملہ کرنے والا ملزم، جس کی شناخت ہمایوں شاہ کے نام سے کی گئی، واقعے کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ بعد ازاں پولیس نے دعویٰ کیا کہ نوشکی بس اسٹاپ کے قریب اسے روکنے کی کوشش کی گئی تو اس نے فائرنگ کی، جس کے جواب میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں وہ مارا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.