Maulana Syed Raza Haider Rizvi
This is the official page for Zakir e AhleBait (as) & Islamic Scholar Maulana Syed Raza Haider Rizvi He is also a student of Allama Talib Jauhari.
12/06/2026
ان شاء اللہ باتائید جناب فاطمہ الزہراء (ص)
مجلس عزا
ان شاء اللہ 27 ذوالحجہ 1447ھ، (بروز ہفتہ)
(13 جون 2026)
امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ، سعودآباد، کراچی
بوقت: شام 5 بجے
آپ تمام مومنین سے بھرپورتعداد میں شرکت کی گزارش ہے
عید المباہلہ مبارک
نُبَارِكُ لَكُمْ عِيدَ الْمُبَاهَلَةِ الْأَغَرّ، يَوْمَ انْتِصَارِ الْإِسْلَامِ وَإِثْبَاتِ حَقِّ أَهْلِ الْبَيْتِ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ الَّذِينَ جَعَلَهُمُ اللهُ نَفْسَ الرَّسُولِ وَنِسَاءَهُ وَأَبْنَاءَهُ.
آپ کو عیدِ مباہلہ بہت بہت مبارک ہو! یہ اسلام کی فتح اور اہل_بیت علیہ السلام کے حق کے اثبات کا دن ہے، جنہیں اللہ تعالی نے رسول اللہ (ص) کا نفس، ان کی خواتین اور ان کے بیٹے قرار دیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.