Model Colony
A community page for residents of Model Colony
06/07/2026
ترقیاتی کام جاری ہے، مگر جھوٹا پروپیگنڈا بھی ساتھ ساتھ!
بی آر ٹی منصوبے کے دوران ماڈل کالونی کی مین ڈسپوزل لائن متاثر ہونے سے سیوریج کے مسائل پیدا ہوئے ہیں۔ افسوس کہ کچھ عناصر اور نام نہاد انفلوئنسر اصل وجہ بتانے کے بجائے عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں۔
حقائق جانیں، پروپیگنڈے سے نہیں، سچ سے فیصلہ کریں۔
04/07/2026
حمیرا ٹائون میٹنگ
جماعت اسلامی
Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi