Angel Tree

Angel Tree

Share

Angel Tree,rescue in heart for every one

13/08/2024

تمام اہلِ وطن کو ٹیم اینجل ٹری کی طرف سے جشنِ آزادی مبارک ہو۔
درخت لگائیں اور آلودگی سے آزادی حاصل کریں اور آنے والی نسلوں کو تحفظ فراہم کریں یہ ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔

01/08/2024

آئیں اس 14 اگست کو اپنے گلی محلے کو جھنڈیوں سے سجانے کے بجائے ماحول دوست پودوں سے سجا کر اپنی سہنی دھرتی سے محبت کا اظہار کریں اور آنے والی نسلوں کے لئیے ایک آزاد فضا قائم کریں۔
تو آپ ہمارے ساتھ پلانٹیشن واک کا حصہ بنیں اور اپنے حصے کا صرف ایک پودا لگا کر وطن عزیز سے وفاداری کا ثبوت دیں۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Ibrahim Hyderi
Karachi
75190