Karachi Updates
منی پاکستان کراچی کی آواز 📢
06/07/2026
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات پر ہل جل ہوئی اور رابطہ کر کے کہا گیا کہ ہماری نیندیں اڑ جاتی ہیں اگر آپ حکومت چھوڑنے کی بات کرتے ہیں
سماء کے پروگرام دو ٹوک میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ گورنر سندھ کی واپسی پر غور ہو رہا ہے
Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi