Muhammad Faizan

Muhammad Faizan

Share

Secretary general IYW karachi🇧🇫🇵🇰 منتخب میمبر سٹی کونسل کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن

07/10/2025

لاکھوں کے مجمعے میں کھڑے ہوکر امریکہ اور اسرائیل کی مذمت اور ان کے ایجنٹوں کے ارادے بتانے والے جیل میں قید ایک قیدی سے ۔ یہ ہی یہودی ایجنٹ کہتے ہیں کہ امریکہ اور اسرائیل کی مذمت کرے ۔۔ شیم شیم ۔۔ اب اگر اگر واقعی کسی کا کیڑا زور مار رہا ہے تو اپنی پسند کا ٹی وی اینکر جیل میں لے جائے اور خود خان صاحب سے مذمت کر والے ۔ وہ مذمت کر دینگے آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔

18/04/2025

گلشن اقبال واٹر اپڈیٹ 🚨
PS101 NA236 UC01/UC02/UC03

رکنِ سٹی کونسل کراچی و سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ کراچی محمد فیضان اور جنرل کونسلر ہمایوں بٹ صاحب کی مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب سے اہم ملاقات ۔

10 روز سے گلشن اقبال میں پانی بندش کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا رُکنِ سٹی کونسل کراچی محمد فیضان کے بےحد اسرار پر مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب و چیرمین کراچی واٹر سیوریج کارپوریشن کی جانب سے گلشن اقبال کے پانی کی فوری بحالی کے حوالے سے احکامات جاری ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi