Innovate Cooking

Innovate Cooking

Share

Aoa Everyone
welcome to my cooking channel

15/04/2025

اجزاء

1 مرغی ایک کلو2 ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ3 سرکہ چوتھائی کپ4 چلی سوس ایک کھانے کا چمچ5 مسٹرڈ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ6 سرخ مرچ پسی ہوئی ڈیڑھ کھانے کا چمچ7 نمک حسب ذائقہ8 کوکنگ آئل آدھا کپ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

1چکن کے دو انچ لمبے اور ایک انچ چوڑے پتلے پارچے بنا لیں۔2ایک بڑے پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ،چلی سوس،مسٹرڈ پاؤڈر،سرخ مرچ اور نمک اچھی طرح ملا کر چکن کے پارچے میں اچھی طرح لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔3پھر دیگچی میں کوکنگ آئل گرم کریں۔4اور اس میں چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر 20 سے 25 منٹ تک پکائیں۔5جب چکن گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں۔6پھر چھوٹی چھوٹی بارہ عدد روٹیاں تیار کر لیں۔7ایک روٹی میں ایک کھانے کا چمچ مایونیز لگائیں۔8اس میں دو کھانے کے چمچ تیار شوارما رکھیں۔9اوپر سے باریک کٹی ہوئی پیاز کٹے ہوئے ٹماٹر اور کھیرے اور ایک چمچ دہی ملا کر رول بنا لیں۔10اسی طرح ساری روٹیوں کے رولز بنا کر سرو کریں۔

06/03/2025

Singaporean rice

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Karachi