Daily Gilgit Baltistan

Daily Gilgit Baltistan

Share

commercials,Documentaries, Wedding photography/Video etc.....contact me 03003516828.

10/03/2022

یونین کونسل سلترو جو کہ" سیاچن" پاکستان کی سب سے آخری آبادی والی وادی ہے جس کی آبادی ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ۔دفاعی لحاظ سے بھی انتہائی اہم اور دشمن قوتوں کی سر پر موجود ہے "سیاچن "میں کسی بھی قسم کی جنگ ورزی کی صورت میں پاک فوج کی سب سے پہلی دیوار اور امداد کو پونچھنے والی عوام کو **محکمہ خوراک** گھنگچھے نے بلکل ہی نظر انداز کر دیا ہے جو کہ انتہائی لاپرواہی کا بھی مظاہرہ ہے جس واجہ سے غریب عوام کو فاقوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔محکمے کی جانب سے دور دراز علاقوں میں جہاں پر ہلکی بارش یا دیگر موسمیاتی تبدیلی بھی زامینی راستے بن ہو جانے کا سبب بن سکتا ہے وہاں پر **گندم** کی ترسیل میں لاپرواہی کے مظاہرے سے نہ صرف یہاں کے مکین کو شدید آٹے کی بحران کا شکار میں رکھا ہے بلکہ ان کی اس حرکت سے عوام ذہنی اذیت کا بھی شکار ہو گئے ہیں کیوں کہ خدا نہ خواست ان حالت میں کسی قسم کی دشمن قوتوں کا سامنا کرنا پڑا تو عوام کے ساتھ ساتھ پاک فوج کو بھی اس بحران کا شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔
ہم **جناب وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید شاہ صاحب** **جناب وزیر خوراک و ذراعت جناب کاظم میسم** صاحب **جناب23 بریگیڈ یوچونگ** اور دیگر ذمہ داروں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ علاقہ سلترو کی عوام کی اس ذہنی اذیت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے جلد از جلد یہاں پر گندم کی ترسیل حکم دیں ۔
منجانب ۔اہلیان سلترو

16/12/2021

Sakhawat Hussain

Want your business to be the top-listed Business in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Karachi