Saris storehook

Saris storehook

Share

�People says impossible is nothing, I do nothing everyday

23/04/2026

میں تمام دیکھنے والوں سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں:

کیا ہم اللہ کی پکڑ کو بھول گئے ہیں؟

ذرا خود پر نظر ڈالیں، اپنے پورے دن کے معاملات کو سامنے رکھ کر سوچیں… کیا ہم اللہ کے سامنے کھڑے ہونے کے قابل ہیں؟

براہِ کرم اپنی رائے ضرور دیں کہ آپ نے اپنے بارے میں کیا محسوس کیا۔

12/04/2026

*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

28/09/2024

01/07/2023

Subhanallah ❤️

01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں💔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi