EWC
Elakaai Welfere Comettie
✌️علاقہ ویلفیئر کمیٹی ✌️
ہم جماعت اسلامی یوسی1 کے ناظم سعید اللّٰہ خان ۔ اور ان کے ہمراہ واجد بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں✌️⚖️
۔جرنل سیکرٹری اعظم خان
۔صدر ابراہیم اتمان خیل
۔چیئرمین راجہ بھائی
۔وائس چیئرمین غیاس الدین
۔وزیر اطلاع حبیب اور اتمان خیل
۔سوشل میڈیا کے حارث بھائی
اور دیگر کمیٹی کے ممبر ز۔
۔حمزہ خان۔ عبداللہ۔۔محسن۔انصار۔ منیب۔۔سو کیا۔۔سفیان۔ناصر۔
بارشوں کے بعد مچھروں کے تعداد میں اضافہ ہوا ہے تو اس صورتحال کے پیشِ نظر مچھر مار اسپرے مہم کا آغاز
اس سلسلے میں یوسی1 وارڈ4 کے علاقے پختون چوک ۔ ویلفیئر کالونی ۔ پیر بخاری کالونی ۔ باجوڑی محلہ ۔ میکاسا اپارٹمنٹ میں مچھر مار سپرے کیا گیا ۔
مرحلہ وار پورے یوسی1 میں جراثیم کُش اسپرے کیا جائے گا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
7244