KN Digital Blog
Karak News | KN Digital Blog | Digital Media & Marketing SEO
Digital Marketing
Web / Digital House Map
Services / Promotions
نوشہرہ کینٹ مسجد تقوی کے قریب واقع کلاتھ مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی
31/05/2026
30/05/2026
حامد طوفان کا دبنگ انٹرویو اج رات صابر نسیم کے ساتھ
شیخوپورہ میں دن دہاڑے عورت کو اغوا کر دیا گیا عوام اور قانون تماشہ دیکھتی رہی
کرک : تحصیل تحت نصرتی مچکی میلہ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ گنے کے جوس کے قریب موجود گنوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر حملہ کرکے مار پیٹ کی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔
کرک کبیرکلہ کنویں میں گرنے والے نوجوان ممتاز علی کو ریسکیو 1122 اور پولیس نے عوام علاقہ کے تعاون سے بحفاظت نکال لیا ۔
ایس ایچ او رشید اللہ نے ریسکیو عملے اور مقامی نوجوان کو نقد انعام دیدیا
مزید تفصیلات جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں
http://karaknewsblog.wordpress.com/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Karak
27200