Raja Shahid Rashid

Raja Shahid Rashid

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Shahid Rashid, Criminal lawyer, District Bhimber azad jammu and kashmir ( Pakistan ), .

19/05/2026

to Chaudhry Muhammad Mehrban on your well deserved promotion as DSP & best wishes

17/05/2026

تمام اھل اسلام کو زی الحج کا چاند مبارک ہو _______

07/05/2026

#تحصیل برنالہ میں مستقل ڈرائیونگ سنٹر کا قیام

#عوامی سہولت کے پیشِ نظر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد جموں و کشمیر میرپور ریجن کامران علی صاحب کو میری تجویز ہے کہ تحصیل برنالہ ضلع بھمبر میں مستقل بنیادوں پر ڈرائیونگ لائسنس سنٹر قائم کیا جائے۔

#برنالہ کے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ضلع بھمبر جانا پڑتا ہے، جس سے وقت، اخراجات اور مشکلات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر برنالہ میں مستقل لائسنس سنٹر قائم کر دیا جائے تو ہزاروں شہریوں کو بڑی سہولت میسر آئے گی اور عوام کا قیمتی وقت بھی بچے گا۔

#عوامی فلاح اور سہولت کیلئے یہ اقدام نہایت مثبت اور قابلِ تحسین ثابت ہوگا۔ امید ہے کہ متعلقہ حکام اس عوامی مطالبے پر سنجیدگی سے غور فرمائیں گے تاکہ برنالہ کے شہریوں کو اپنے ہی علاقے میں جدید اور آسان سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Telephone

Website