All In One Store

All In One Store

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All In One Store, Beauty Store, Khanewal.

16/05/2026

🌼 نورِ گلو برائیڈل ابٹن استعمال کرنے کا طریقہ 🌼
اگر آپ کی اسکن نارمل یا آئلی ہے تو
ایک چمچ نورِ گلو برائیڈل ابٹن لے کر اس میں ٹھنڈا پانی یا عرقِ گلاب شامل کریں اور اچھا سا پیسٹ بنا لیں۔
پھر اس پیسٹ کو 2 منٹ کے لیے چھوڑ دیں تاکہ ابٹن اچھی طرح پھول جائے۔
2 منٹ بعد اسے اپنے چہرے یا ہاتھ پاؤں پر اپلائی کریں۔ ✨
اور اگر آپ کی اسکن ڈرائی ہے تو
ابٹن کو کچے دودھ میں مکس کر کے پیسٹ تیار کریں اور پھر استعمال کریں۔ 🌸
ابٹن کو تقریباً 10 منٹ تک لگا رہنے دیں۔
جب یہ ہلکا سا خشک ہو جائے تو اسے آہستگی سے مسلتے ہوئے اتاریں اور سادہ پانی سے واش کر لیں۔
استعمال کے بعد صابن بالکل نہ لگائیں تاکہ ابٹن کا نیچرل گلو اور نرمائش اسکن پر برقرار رہے۔ 💛
✨ مسلسل استعمال سے اسکن صاف، نرم، فریش اور قدرتی گلو والی محسوس ہوتی ہے۔
For order WhatsApp
0314-7121745

13/05/2026

✨ عید کی رونقیں شروع ہو چکی ہیں ✨
اور اس خوبصورت سیزن میں ہر بہن یہی چاہتی ہے کہ اس کے بال، سکن، ہاتھ اور overall look سب سے الگ اور خوبصورت لگیں 💚
اسی لیے ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لیے ہماری مکمل آرگینک بیوٹی رینج، جو نہ صرف خوبصورتی بڑھائے بلکہ آپ کی سکن اور بالوں کی قدرتی حفاظت بھی کرے 🌿
🌿 نور حنا
ہمارے گھر کے خاص روایتی نسخے پر تیار کی گئی نور حنا بالوں کو خوبصورت نیچرل کلر دینے کے ساتھ ساتھ ہیئر فال کم کرنے، بال مضبوط بنانے اور بالوں میں شائن لانے میں مددگار ہے۔
🌿 آرگینک ہوم میڈ شیمپو
20 سے زائد جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہمارا شیمپو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے، ڈینڈرف کم کرتا ہے، بالوں کو سلکی اور نرم بناتا ہے اور ہیئر گروتھ میں مدد دیتا ہے۔
🌿 نورِ گلو برائیڈل سوپ
ہر سکن ٹائپ کے لیے بہترین آرگینک سوپ جو سکن کو ڈیپ کلین کرتا ہے، glow بڑھاتا ہے، roughness کم کرتا ہے اور چہرے کو نرم و فریش look دیتا ہے۔
🌿 نورِ گلو برائیڈل ابٹن
برائیڈل گلو، dead skin removal اور قدرتی نکھار کے لیے خاص تیار کیا گیا ابٹن، جو سکن کو soft اور radiant بناتا ہے۔
🌿 آرگینک ملتانی مٹی
گرمیوں کے لیے بہترین choice ✨
اضافی آئل کم کرے، pores tighten کرے، سکن کو cool اور fresh رکھے اور قدرتی glow دے۔
🌿 100% آرگینک کون مہندی
ڈارک کلر، smooth application اور skin friendly فارمولا کے ساتھ عید اور شادیوں کے لیے بہترین انتخاب۔
🌿 برائیڈل کون مہندی
فوری اور خوبصورت کلر دینے والی premium bridal cones، جو ہاتھوں کی خوبصورتی مزید بڑھا دیں۔
🌿 آرگینک نیل عرق
نیلز کے لیے خاص تیار کردہ، جو مسلسل استعمال سے خوبصورت maroon shade دیتا ہے اور نیلز کو نیچرل خوبصورتی دیتا ہے۔
🌿 Fruit Glow Soap for Kids by Bint e Ramzan
بچوں، sensitive skin اور dry patches والی سکن کے لیے خاص organic fruit soap 🍓🍊
جو gentle cleansing، hydration اور soft glowing skin دینے میں مددگار ہے۔
✨ ہماری تمام پروڈکٹس: ✔️ Chemical free
✔️ Skin friendly
✔️ Organic ingredients پر مبنی
✔️ مناسب اور ریئل قیمتوں میں دستیاب
⚠️ عید قریب ہے، اس لیے کورئیر رش سے بچنے کے لیے ابھی اپنی بکنگ کنفرم کروائیں تاکہ آپ کا پارسل وقت پر پہنچ سکے 💚
📲 آرڈر اور کیٹلاگ کے لیے واٹس ایپ کریں:
https://wa.me/923147121745⁠�

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khanewal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Khanewal