Useful Content
useful knowledge.
If "iblees" had a face
14/03/2026
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس نے ایران کے حق میں قرارداد پیش کی جو کہ
اقوام متحدہ نے منظور نہیں کی لیکن
پاکستان نے اس قرار داد کی حمایت کی.
پھر سلامتی کونسل کے اجلاس میں خلیجی ممالک پر ایرانی جارحیت کے خلاف قرارداد پیش ہوئی
جس کی حمایت میں پاکستان نے ووٹ دیا.
امریکہ نے اقوام متحدہ کو بتایا کہ
ایران کے خلاف کاروائی ضروری تھی کیونکہ
ایران ایسے میزائل بنا رہا تھا جس سے یورپ اور امریکہ کو خطرہ تھا یعنی اس کی رینج یورپ اور امریکہ تک ہے.
پاکستانی مندوب نے اس بات کی حمایت کی.
اس کے جواب میں ایرانی مندوب نے اقوام متحدہ کو بتایا کہ،
"امریکہ اور سسرائیل کے پاس ایسے میزائل پہلے سے موجود ہیں جس سے ایران کی سلامتی کو خطرہ ہے اور ایران کا بھی حق بنتا ہے کہ اپنا دفاع کیا جائے."
پاکستانی مندوب نے ایرانی موقف کی بھی حمایت کی.
اجلاس ختم ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے صدر نے پاکستانی مندوب کو اکیلے میں بلایا اور عرض کیا کہ،
" اس طرح ہر قرارداد اور موقف کی حمایت اچھی بات نہیں، پاکستان کو اپنا موقف واضح کرنا چاہیے."
پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ کے صدر کے بات کی بھی حمایت کی۔
13/03/2026
پاکستانی وہ آلو ہے جو ساری سبزیوں کے ساتھ چل جاتا ہے 😞
12/03/2026
حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ غریب عوام کا جینا محال نہ کریں بلکہ فری ڈیزل پٹرول استعمال کرنے والوں کو لگام ڈالیں۔ مشکل کی اس گھڑی میں تمام سرکاری اتھارٹیوں کو فری ڈیزل پٹرول دینا بند کریں۔ اگر حکومت فری ڈیزل پٹرول بند کرتی ہے تو ہم آنے والے دنوں میں مہنگائی کے "جن" کو کنٹرول کر سکیں گے۔
عرب ممالک کا امریکہ کو اڈے دینا ثواب کا کام ہے جبکہ ان اڈوں پر ایران کا حملہ کرنا حرام ہے۔ مفتی ریال خور
19/02/2026
اگر تم فرقہ پرست نہیں ہو، اقتدار کی کشمکش سے دور ہو، بڑے لوگوں سے تصویر لینے کے شوقین نہیں ہو،
چہرے بدل بدل کر مفاد نہیں ڈھونڈتے،
تو تم جہاں بھی ہو، جیسے بھی ہو — ہم دوست ہیں۔ 💛
*پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا 🌙♥️*
*تمام عالمِ اسلام کو ماہِ رمضان کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد*
*اللہ تعالیٰ یہ مقدس مہینہ ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا سبب بنائے، آمین 🤲*
❤️
08/02/2026
لو جی پھر سے شروع۔😁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Khanewal
58152