Kp Views
کوہاٹ ڈویژن کی ہر خبر سب سے پہلے کے پی ویوز پر!
چارسدہ میں ممتاز عالم دین مولانا شیخ محمد ادریس شہید کی نمازِ جنازہ بڑے رنج و غم کے ماحول میں ادا کر دی گئی۔
جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، جبکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی شریک ہوئے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
محلہ شینوخیل، جرونڈہ موڑ پر بجلی کا کمبہ گر گیا ہے، جس کی وجہ سے یہاں سے گزرنے والے افراد کے لیے خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اس مقام سے گزرتے وقت انتہائی احتیاط کریں، خاص طور پر موٹر سائیکل سوار اور پیدل چلنے والے حضرات محتاط رہیں۔
05/05/2026
احتجاجی مظاہرہ کا اعلان
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی ظالمانہ شہادت کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کوہاٹ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کل بروز بدھ کو کوہاٹ پریس کلب کے سامنے منعقد ہوگا۔
یہ مظاہرہ بعد از نمازِ ظہر، دن 2 بجے شروع ہوگا،
05/05/2026
افسوس ناک خبر
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
26000