Haleema Development Org.

Haleema Development Org.

Share

Haleema Development Org.(HDO) is an NGO working in social and development sector to uplift the socio-economic conditions of the deprived community.

Photos from Haleema Development Org.'s post 16/03/2026

حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب نے اپنے فلاحی پروگرام HDO ریلیف& سیف چیریٹی پروگرام 2026 (رمضان پیکیج 1447ھ) کے تحت ضلع کوٹ ادو کی 293 غریب اور مستحق خاندانوں کے درمیان راشن،کپڑے،کچن کٹس، اور نقد رقوم تقسیم کیں۔ جبکہ دو یتیم بچیوں کو شادی گفٹ بھی دیئے گئے۔ اس کے علاوہ مختلف سکولوں کے 70 سے زائد یتیم بچوں کو عید گفٹ اور سکول بیگ دیئے ۔ اور ساتھ ہی ان بچوں کو افطار ڈنر بھی کرایا گیا۔ اس پروگرام کے تحت سٹوڈنٹ گرانٹ کی مد میں طلباء کی امتحانی فیس بھی ادا کی گئی۔ HDO ریلیف& سیف چیریٹی فلاحی پروگرام کا مقصد ضرورت مند افراد کو بھی رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں اور عید الفطر کی حقیقی خوشیوں میں شامل کرنا ہے۔ HDO اور عوام کی طرف سے عطیہ دینے والے فرینڈز آف HDO (لوکل ڈونرز) کا دعاؤں کے ساتھ شکریہ ادا کیا گیا۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Kot Addu
34050