Techhuda

Techhuda

Share

The world is changing quickly and its adaptation is the only way to survive it.

14/06/2022

دستک دینا ہر مرد کی فطرت ہے ،،،،
اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن ....!!
ہر دستک پر دروازہ کبھی نہیں کھولنا، نہ دل کا دروازہ، نہ دماغ کا دروازہ، نہ سوچوں کا دروازہ، نہ جذبات کا دروازہ، یہ دروازہ زندگی کے اصل ساتھی کے لیے ہی کھلنا چاہیے

14/06/2022

*کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا،*
کہ اُس کی بیوی نے پاس آ کر پُوچھا، کیا کر رہے ہو؟
👈کمہار بولا حُقَّہ (چِلَم) بنا رہا ہُوں، آج کل بہت بِک رہی ہے، کمائی اچھی ہو جائے گی.
👈بیوی نے جواب دیا کہ زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں، کُچھ اور بھی ہے،
*تُم میری مانو!*
👈آج صُراحی (گھڑا) بناؤ، گرمی ہے، وہ بھی خُوب بِکے گی، مگر! ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی
👈کمہار نے کُچھ سوچا، اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا، تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا، یہ کیا کر رہے ہو، میرا رُوپ بدل دیا، کیوں؟
👈کمہار نے جواب دیا، میری سوچ بدل گئی ہے، پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا، اب پانی بھرے گا، اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی.
👈مٹی بولی، تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے، میری تَو زِندگی بدل گئی ھے،
*مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں،*
👈آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی•
*مٹی کے بندے*

12/06/2022

*!میں نے جب خواب سنایا تو نجومی نے کہا*
*اس کی تعبیر یہی ہے کہ کوئی خواب نہ دیکھ"*🙂💔
_

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Lahore
42000